پولینڈ، اسپین اور بلغاریہ کے 4 طیاروں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی پر ہلچل مچ گئی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پولینڈ، اسپین اور بلغاریہ کے 4 طیاروں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی پر ہلچل مچ گئی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل کی صبح پولینڈ، اسپین اور بلغاریہ کے ہوائی اڈوں پر سیکیورٹی رسک کے باعث ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی۔
- لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے سے وارسا جانے والی پولش ایئرلائنز کی پرواز میں 181 افراد سوار تھے۔
- اسی طرح مانچسٹر سے اسپین کے شہر مرسیا پہنچنے والی ریان ایئر کی پرواز میں 114 مسافر سوار تھے۔
- تیسری پرواز کوپن ہیگن سے پولینڈ آرہی تھیجسے بم کی دھمکی ملنے پر وارسا کے چوپن ہوائی اڈے پر اتارا گیا۔
بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): یورپ کے تین ممالک میں چار مسافر طیاروں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں ملنے پر ہنگامی لینڈنگ کرانا پڑی جن میں برطانیہ سے روانہ ہونے والی دو پروازیں بھی شامل ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل کی صبح پولینڈ، اسپین اور بلغاریہ کے ہوائی اڈوں پر سیکیورٹی رسک کے باعث ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی۔
لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے سے وارسا جانے والی پولش ایئرلائنز کی پرواز میں 181 افراد سوار تھے۔ طیارے کو دھماکہ خیز مواد کی اطلاع ملنے پر وارسا موڈلن ہوائی اڈے کی جانب موڑ دیا گیا۔
اسی طرح مانچسٹر سے اسپین کے شہر مرسیا پہنچنے والی ریان ایئر کی پرواز میں 114 مسافر سوار تھے۔ لینڈنگ کے بعد پولیس اور بم ڈسپوزل ٹیموں نے طیارے کا معائنہ کیا۔
تیسری پرواز کوپن ہیگن سے پولینڈ آرہی تھیجسے بم کی دھمکی ملنے پر وارسا کے چوپن ہوائی اڈے پر اتارا گیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



