ڈیموکریٹس کی انتخابات میں فتح کے بعد پوپ لیو کا سیاستدانوں کیلئے اہم پیغام

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ڈیموکریٹس کی انتخابات میں فتح کے بعد پوپ لیو کا سیاستدانوں کیلئے اہم پیغام"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ویٹیکن میں سینٹ پیٹرز اسکوائر پر ہفتہ وار خطاب کرتے ہوئے پوپ لیو نے کہا کہ سیاسی نظام کا بنیادی مقصد اجتماعی مفاد کا تحفظ ہونا چاہیے اور حکومتی اختیارات کا استعمال پوری انسانیت کی بھلائی کے لیے کیا جانا چاہیے۔
- انہوں نے کہا کہ سیاسی فیصلے کسی ایک فرد یا گروہ کے مفادات کے بجائے پورے معاشرے کی ضروریات کو مدِنظر رکھ کر کیے جانے چاہئیں۔
- 71 سالہ پوپ لیو چہاردہم امریکا میں پیدا ہونے والے پہلے پوپ ہیں۔
- پوپ لیو نے اپنے خطاب میں کسی بھی امریکی سیاسی جماعت کی براہِ راست حمایت یا مخالفت نہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی کانگریس میں نمایاں کامیابی کے بعد پوپ لیو چہاردہم نے سیاسی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ ذاتی اور جماعتی مفادات کے بجائے عوام کی بھلائی کو ترجیح دیں۔
ویٹیکن میں سینٹ پیٹرز اسکوائر پر ہفتہ وار خطاب کرتے ہوئے پوپ لیو نے کہا کہ سیاسی نظام کا بنیادی مقصد اجتماعی مفاد کا تحفظ ہونا چاہیے اور حکومتی اختیارات کا استعمال پوری انسانیت کی بھلائی کے لیے کیا جانا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ سیاسی فیصلے کسی ایک فرد یا گروہ کے مفادات کے بجائے پورے معاشرے کی ضروریات کو مدِنظر رکھ کر کیے جانے چاہئیں۔
71 سالہ پوپ لیو چہاردہم امریکا میں پیدا ہونے والے پہلے پوپ ہیں۔
پوپ لیو نے اپنے خطاب میں کسی بھی امریکی سیاسی جماعت کی براہِ راست حمایت یا مخالفت نہیں۔
پوپ کا یہ بیان امریکی وسط مدتی انتخابات کے ایک روز بعد سامنے آیا ہے جن میں ڈیموکریٹس نے کانگریس میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
واضح رہے کہ شکاگو میں پیدا ہونے والے پوپ لیو چہاردہم امریکی عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے پہلے معروف پوپ ہیں، انہوں نے الینوائے میں ڈاک کے ذریعے اپنا ووٹ کاسٹ کیا تھا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



