کراچی؛ ڈیفنس میں اسلحے سے شہریوں کو ہراساں کرنے کی وائرل ویڈیوز، تحقیقات جاری

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی؛ ڈیفنس میں اسلحے سے شہریوں کو ہراساں کرنے کی وائرل ویڈیوز، تحقیقات جاری"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سائبر کرائم سے متعلق پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئے ویڈیو اپلوڈ کرنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کا سراغ لگانے اور اکاؤنٹ سے متعلق تکنیکی معلومات حاصل کرنے کے لیے این سی سی آئی اے سے بھی رابطہ کیا گیا۔
- تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے میں شہریوں کو اسلحے کے ذریعے ہراساں کرنے کی وائرل ویڈیوز کا معاملہ تحقیقات جاری ہیں۔
- ڈی آئی جی ساؤتھ کی ہدایات پر ساؤتھ ڈسٹرکٹ پولیس نے وائرل ویڈیوز کی مدد سے ملوث افراد کی شناخت اور تلاش کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): ڈی ایچ اے میں شہریوں کو اسلحے کے ذریعے ہراساں کرنے کی وائرل ویڈیوز کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔
سائبر کرائم سے متعلق پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئے ویڈیو اپلوڈ کرنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کا سراغ لگانے اور اکاؤنٹ سے متعلق تکنیکی معلومات حاصل کرنے کے لیے این سی سی آئی اے سے بھی رابطہ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے میں شہریوں کو اسلحے کے ذریعے ہراساں کرنے کی وائرل ویڈیوز کا معاملہ تحقیقات جاری ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں کار سوار نوجوانوں کو مبینہ طور پر اسلحہ دکھا کرراہ گیروں لڑکوں اور لڑکیوں کو خوف زدہ اور ہراساں کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا۔
ڈی آئی جی ساؤتھ کی ہدایات پر ساؤتھ ڈسٹرکٹ پولیس نے وائرل ویڈیوز کی مدد سے ملوث افراد کی شناخت اور تلاش کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



