کراچی: سعودی عرب سے آنے والے دو بھائی گرفتار، جعلی اطالوی ریزیڈنس پرمٹس برآمد

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی: سعودی عرب سے آنے والے دو بھائی گرفتار، جعلی اطالوی ریزیڈنس پرمٹس برآمد"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان ایف ائی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان سے جعلی اطالوی ریزیڈنس پرمٹس اور ایگزٹ اسٹیمپس برآمد ہوئے، کوسوو امیگریشن حکام نے بھی مشتبہ پرمٹس پر دونوں بھائیوں کو داخلے سے روک دیا تھا۔
- ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ دونوں بھائی 6 اکتوبر کو عمرہ ویزوں پر سیالکوٹ ایئرپورٹ سے سعودی عرب روانہ ہوئے تھے، ملزمان کا کوسوو پہنچ کر پناہ کی درخواست دینے، اٹلی جانے کا منصوبہ تھا۔
- ترجمان کے مطابق دونوں بھائیوں کو مزید تحقیقات کے لیے اے ایچ ٹی سی کراچی کے حوالےکر دیا گیا۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب سے واپس آنے والے دو بھائیوں کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان ایف ائی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان سے جعلی اطالوی ریزیڈنس پرمٹس اور ایگزٹ اسٹیمپس برآمد ہوئے، کوسوو امیگریشن حکام نے بھی مشتبہ پرمٹس پر دونوں بھائیوں کو داخلے سے روک دیا تھا۔
ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ دونوں بھائی 6 اکتوبر کو عمرہ ویزوں پر سیالکوٹ ایئرپورٹ سے سعودی عرب روانہ ہوئے تھے، ملزمان کا کوسوو پہنچ کر پناہ کی درخواست دینے، اٹلی جانے کا منصوبہ تھا۔
ترجمان کے مطابق دونوں بھائیوں کو مزید تحقیقات کے لیے اے ایچ ٹی سی کراچی کے حوالےکر دیا گیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



