جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
جنگ کے خاتمے کیلئے وینس کا ایران سے براہِ راست مذاکرات پر غورسونے کی قیمت میں کمی، چاندی کے نرخ بڑھ گئےمسابقتی ایل پی جی پالیسی؛ خریداری کیلئے عالمی ٹینڈرز جاریجماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلاناینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ مکملکوہاٹ حملہ، وزیراعظم کا 10 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہایران امریکا تنازع کے اثرات؛ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمیقدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلیسپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادیںجنگ کے خاتمے کیلئے وینس کا ایران سے براہِ راست مذاکرات پر غورسونے کی قیمت میں کمی، چاندی کے نرخ بڑھ گئےمسابقتی ایل پی جی پالیسی؛ خریداری کیلئے عالمی ٹینڈرز جاریجماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلاناینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ مکملکوہاٹ حملہ، وزیراعظم کا 10 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہایران امریکا تنازع کے اثرات؛ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمیقدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلیسپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادیںجنگ کے خاتمے کیلئے وینس کا ایران سے براہِ راست مذاکرات پر غورسونے کی قیمت میں کمی، چاندی کے نرخ بڑھ گئےمسابقتی ایل پی جی پالیسی؛ خریداری کیلئے عالمی ٹینڈرز جاریجماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلاناینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ مکملکوہاٹ حملہ، وزیراعظم کا 10 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہایران امریکا تنازع کے اثرات؛ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمیقدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلیسپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادیںجنگ کے خاتمے کیلئے وینس کا ایران سے براہِ راست مذاکرات پر غورسونے کی قیمت میں کمی، چاندی کے نرخ بڑھ گئےمسابقتی ایل پی جی پالیسی؛ خریداری کیلئے عالمی ٹینڈرز جاریجماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلاناینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ مکملکوہاٹ حملہ، وزیراعظم کا 10 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہایران امریکا تنازع کے اثرات؛ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمیقدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلیسپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادیں
خیبر پختونخوا24 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 5:20
🇬🇧 English

کوہاٹ حملہ، وزیراعظم کا 10 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
کوہاٹ حملہ، وزیراعظم کا 10 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کوہاٹ حملہ، وزیراعظم کا 10 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وزیراعظم نے دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) حیدر زمان سمیت تمام شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
  • شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وطن عزیز کے امن و سلامتی کے لیے جانیں قربان کرنے والے پولیس اہلکار قوم کے ہیرو ہیں۔
  • وزیراعظم نے شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندانوں کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی۔
  • انہوں نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں 18 خوارج کی ہلاکت کو خیبرپختونخوا پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، بہادری اور دہشت گردی کے خلاف غیرمتزلزل عزم کا مظہر قرار دیا۔

اسلام آباد (قومی بیورو): وزیراعظم شہباز شریف نے کوہاٹ کے علاقے دارہ بکاخ میں دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

وزیراعظم نے دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) حیدر زمان سمیت تمام شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر افسران اور جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے فرض شناسی، جرأت اور بہادری کی عظیم مثال قائم کی ہے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وطن عزیز کے امن و سلامتی کے لیے جانیں قربان کرنے والے پولیس اہلکار قوم کے ہیرو ہیں۔ خیبرپختونخوا پولیس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دی ہیں اور پوری قوم ان کی خدمات اور قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

وزیراعظم نے شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندانوں کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی۔

انہوں نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں 18 خوارج کی ہلاکت کو خیبرپختونخوا پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، بہادری اور دہشت گردی کے خلاف غیرمتزلزل عزم کا مظہر قرار دیا۔ وزیراعظم کے مطابق جرائم پیشہ عناصر اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ ملک میں بدامنی پھیلانے کی مذموم کوشش ہے، تاہم ایسے عناصر کو ان کے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جنگ کے خاتمے کیلئے وینس کا ایران سے براہِ راست مذاکرات پر غور

ایران جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایرانی رہنما کے ساتھ براہِ راست مذاکرات پر غور کر رہے ہیں۔

12 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

سونے کی قیمت میں کمی، چاندی کے نرخ بڑھ گئے

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 34 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 049 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

12 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

مسابقتی ایل پی جی پالیسی؛ خریداری کیلئے عالمی ٹینڈرز جاری

سرکاری توانائی کمپنیوں کی جانب سے 70 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی درآمد کرنے کے لیے ٹینڈرز جاری کیے گئے، انڈسٹری ذرائع۔

12 نومبر 2026•24 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

جماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان

احتجاج سے دستبردار نہیں، ہمارا مطالبہ ہے لیوی ختم ہونی چاہئے، حافظ نعیم الرحمٰن۔

12 نومبر 2026•24 منٹ پہلے•مریم نقوی

اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل

ملزم احسن کا لاہور فرانزک لیب میں ایک گھنٹے سے زائد دورانیے پر مشتمل پولی فرافک ٹیسٹ ہوا، پولیس ذرائع۔

12 نومبر 2026•45 منٹ پہلے•مریم نقوی

ٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہ

معرکہ حق میں پاکستان کی عسکری کامیابی کے ساتھ سائبر صلاحیتوں کا بھی اظہار ہوا، وزیر آئی ٹی۔