جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
جنگ کے خاتمے کیلئے وینس کا ایران سے براہِ راست مذاکرات پر غورسونے کی قیمت میں کمی، چاندی کے نرخ بڑھ گئےمسابقتی ایل پی جی پالیسی؛ خریداری کیلئے عالمی ٹینڈرز جاریجماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلاناینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ مکملکوہاٹ حملہ، وزیراعظم کا 10 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہایران امریکا تنازع کے اثرات؛ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمیقدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلیسپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادیںجنگ کے خاتمے کیلئے وینس کا ایران سے براہِ راست مذاکرات پر غورسونے کی قیمت میں کمی، چاندی کے نرخ بڑھ گئےمسابقتی ایل پی جی پالیسی؛ خریداری کیلئے عالمی ٹینڈرز جاریجماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلاناینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ مکملکوہاٹ حملہ، وزیراعظم کا 10 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہایران امریکا تنازع کے اثرات؛ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمیقدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلیسپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادیںجنگ کے خاتمے کیلئے وینس کا ایران سے براہِ راست مذاکرات پر غورسونے کی قیمت میں کمی، چاندی کے نرخ بڑھ گئےمسابقتی ایل پی جی پالیسی؛ خریداری کیلئے عالمی ٹینڈرز جاریجماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلاناینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ مکملکوہاٹ حملہ، وزیراعظم کا 10 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہایران امریکا تنازع کے اثرات؛ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمیقدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلیسپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادیںجنگ کے خاتمے کیلئے وینس کا ایران سے براہِ راست مذاکرات پر غورسونے کی قیمت میں کمی، چاندی کے نرخ بڑھ گئےمسابقتی ایل پی جی پالیسی؛ خریداری کیلئے عالمی ٹینڈرز جاریجماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلاناینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ مکملکوہاٹ حملہ، وزیراعظم کا 10 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہایران امریکا تنازع کے اثرات؛ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمیقدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلیسپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادیں
کاروبار13 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 5:41
🇬🇧 English

مسابقتی ایل پی جی پالیسی؛ خریداری کیلئے عالمی ٹینڈرز جاری

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
مسابقتی ایل پی جی پالیسی؛ خریداری کیلئے عالمی ٹینڈرز جاری
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مسابقتی ایل پی جی پالیسی؛ خریداری کیلئے عالمی ٹینڈرز جاری"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • انڈسٹری ذرائع نے بتایا کہ سرکاری توانائی کمپنیوں کی جانب سے 70 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی درآمد کرنے کے لیے ٹینڈرز جاری کیے گئے، درآمدی ایل پی جی کے جہاز آئندہ 2 ہفتوں میں پاکستان پہنچ جائیں گے۔
  • انڈسٹری ذرائع کا کہنا تھا کہ درآمدی ایل پی جی کی آمد سے سردیوں میں سپلائی مستحکم ہونے اور قلت کا خدشہ کم ہونے کی توقع ہے، مسابقتی ایل پی جی پالیسی کے تحت مارکیٹ میں رسد بڑھانے اور بلیک مارکیٹنگ کے خاتمے میں مدد ملے گی۔
  • ان کا کہنا تھا کہ سوئی سدرن کی ذیلی کمپنی ایس ایل ایل نے انٹرنیشنل اسپاٹ مارکیٹ سے ایل پی جی خریداری کے ٹینڈرز جاری کیے، ایل پی جی کی خریداری کے لیے 20 ہزار اور 50 ہزار میٹرک ٹن کے 2 علیحدہ ٹینڈرز جاری کیے گئے ہیں، پی ایس او، سوئی سدرن اور پارکو بھی عالمی مارکیٹ سے ایل پی جی درآمد کریں گے۔
  • انڈسٹری ذرائع نے کہا کہ موجودہ عالمی نرخوں کے مطابق درآمدی ایل پی جی پاکستان پہنچ کر 450 روپے فی کلو پڑنے کا تخمینہ ہے، معمولی مارجن کے ساتھ درآمدی ایل پی جی صارفین کو تقریباً 460 روپے فی کلو فراہم کی جا سکے گی، سرکاری توانائی کمپنیوں کو درآمدی ایل پی جی کے نرخ مقرر کرنے کا اختیار دے دیا گیا۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): کراچی میں مسابقتی ایل پی جی پالیسی پر عمل درآمد کا آغاز کردیا گیا اور سرکاری توانائی کمپنیوں نے ایل پی جی کی خریداری کے لیے عالمی ٹینڈرز جاری کر دیے گئے۔

انڈسٹری ذرائع نے بتایا کہ سرکاری توانائی کمپنیوں کی جانب سے 70 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی درآمد کرنے کے لیے ٹینڈرز جاری کیے گئے، درآمدی ایل پی جی کے جہاز آئندہ 2 ہفتوں میں پاکستان پہنچ جائیں گے۔

انڈسٹری ذرائع کا کہنا تھا کہ درآمدی ایل پی جی کی آمد سے سردیوں میں سپلائی مستحکم ہونے اور قلت کا خدشہ کم ہونے کی توقع ہے، مسابقتی ایل پی جی پالیسی کے تحت مارکیٹ میں رسد بڑھانے اور بلیک مارکیٹنگ کے خاتمے میں مدد ملے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ سوئی سدرن کی ذیلی کمپنی ایس ایل ایل نے انٹرنیشنل اسپاٹ مارکیٹ سے ایل پی جی خریداری کے ٹینڈرز جاری کیے، ایل پی جی کی خریداری کے لیے 20 ہزار اور 50 ہزار میٹرک ٹن کے 2 علیحدہ ٹینڈرز جاری کیے گئے ہیں، پی ایس او، سوئی سدرن اور پارکو بھی عالمی مارکیٹ سے ایل پی جی درآمد کریں گے۔

انڈسٹری ذرائع نے کہا کہ موجودہ عالمی نرخوں کے مطابق درآمدی ایل پی جی پاکستان پہنچ کر 450 روپے فی کلو پڑنے کا تخمینہ ہے، معمولی مارجن کے ساتھ درآمدی ایل پی جی صارفین کو تقریباً 460 روپے فی کلو فراہم کی جا سکے گی، سرکاری توانائی کمپنیوں کو درآمدی ایل پی جی کے نرخ مقرر کرنے کا اختیار دے دیا گیا۔

انڈسٹری ذرائع کا کہنا تھا کہ درآمدی ایل پی جی کی فروخت کا مقصد کاروباری منافع کے بجائے مارکیٹ میں مسابقت اور قیمتوں کو کم کرنا ہے، ملک میں اس وقت ایل پی جی 530 سے 630 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے، سرکاری کمپنیوں کی درآمدی ایل پی جی موجودہ مارکیٹ نرخوں سے 70 سے 130 روپے فی کلو سستی دستیاب ہونے کا امکان ہے۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•13 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جنگ کے خاتمے کیلئے وینس کا ایران سے براہِ راست مذاکرات پر غور

ایران جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایرانی رہنما کے ساتھ براہِ راست مذاکرات پر غور کر رہے ہیں۔

12 نومبر 2026•13 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

سونے کی قیمت میں کمی، چاندی کے نرخ بڑھ گئے

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 34 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 049 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

12 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

جماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان

احتجاج سے دستبردار نہیں، ہمارا مطالبہ ہے لیوی ختم ہونی چاہئے، حافظ نعیم الرحمٰن۔

12 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•مریم نقوی

اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل

ملزم احسن کا لاہور فرانزک لیب میں ایک گھنٹے سے زائد دورانیے پر مشتمل پولی فرافک ٹیسٹ ہوا، پولیس ذرائع۔

12 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

کوہاٹ حملہ، وزیراعظم کا 10 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

شہباز شریف نے شہداء کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندانوں کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی۔

12 نومبر 2026•55 منٹ پہلے•مریم نقوی

ٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہ

معرکہ حق میں پاکستان کی عسکری کامیابی کے ساتھ سائبر صلاحیتوں کا بھی اظہار ہوا، وزیر آئی ٹی۔