سونے کی قیمت میں کمی، چاندی کے نرخ بڑھ گئے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سونے کی قیمت میں کمی، چاندی کے نرخ بڑھ گئے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار 400روپے کی کمی سے 4لاکھ 27ہزار 436روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 2ہزار 915روپے کی کمی سے 3لاکھ 66ہزار 457روپے کی سطح پر آگئی۔
- اسکے برعکس عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 45سینٹس ک اضافے سے 52ڈالر 90سینٹس کی سطح پر آگئی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 34 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 049 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
تفصیلات کے مطابق کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار 400روپے کی کمی سے 4لاکھ 27ہزار 436روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 2ہزار 915روپے کی کمی سے 3لاکھ 66ہزار 457روپے کی سطح پر آگئی۔
اسکے برعکس عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 45سینٹس ک اضافے سے 52ڈالر 90سینٹس کی سطح پر آگئی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





