بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ڈی سلوا اور کشال مینڈس کی سنچریوں کی بدولت سری لنکا کی میچ میں واپسی: ’سعود شکیل کا کیچ ڈراپ کرنا پاکستان کو مہنگا پڑ گیا‘عمران خان کی آنکھ میں بار بار انجیکشن کیوں لگایا جا رہا ہے اور سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی بیماری کیا ہے؟سعودی عرب کی اے آئی انڈیکیٹرز رینکنگ میں نمایاں پوزیشنکوہاٹ: سونے کی غیرقانونی مائننگ کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت کم از کم 10 اہلکار ہلاک، متعدد زخمیفرانس میں پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کی 108ویں سالگرہامریکا میں روسی سفیر الیگزینڈر ڈارشیف 66 برس کی عمر میں چل بسےراولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز’انتہائی بُری کارکردگی‘، سینیٹر عبدل السید کا پیٹ ہیگستھ سے مستعفی ہونے کا مطالبہلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلاینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہڈی سلوا اور کشال مینڈس کی سنچریوں کی بدولت سری لنکا کی میچ میں واپسی: ’سعود شکیل کا کیچ ڈراپ کرنا پاکستان کو مہنگا پڑ گیا‘عمران خان کی آنکھ میں بار بار انجیکشن کیوں لگایا جا رہا ہے اور سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی بیماری کیا ہے؟سعودی عرب کی اے آئی انڈیکیٹرز رینکنگ میں نمایاں پوزیشنکوہاٹ: سونے کی غیرقانونی مائننگ کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت کم از کم 10 اہلکار ہلاک، متعدد زخمیفرانس میں پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کی 108ویں سالگرہامریکا میں روسی سفیر الیگزینڈر ڈارشیف 66 برس کی عمر میں چل بسےراولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز’انتہائی بُری کارکردگی‘، سینیٹر عبدل السید کا پیٹ ہیگستھ سے مستعفی ہونے کا مطالبہلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلاینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہڈی سلوا اور کشال مینڈس کی سنچریوں کی بدولت سری لنکا کی میچ میں واپسی: ’سعود شکیل کا کیچ ڈراپ کرنا پاکستان کو مہنگا پڑ گیا‘عمران خان کی آنکھ میں بار بار انجیکشن کیوں لگایا جا رہا ہے اور سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی بیماری کیا ہے؟سعودی عرب کی اے آئی انڈیکیٹرز رینکنگ میں نمایاں پوزیشنکوہاٹ: سونے کی غیرقانونی مائننگ کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت کم از کم 10 اہلکار ہلاک، متعدد زخمیفرانس میں پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کی 108ویں سالگرہامریکا میں روسی سفیر الیگزینڈر ڈارشیف 66 برس کی عمر میں چل بسےراولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز’انتہائی بُری کارکردگی‘، سینیٹر عبدل السید کا پیٹ ہیگستھ سے مستعفی ہونے کا مطالبہلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلاینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہڈی سلوا اور کشال مینڈس کی سنچریوں کی بدولت سری لنکا کی میچ میں واپسی: ’سعود شکیل کا کیچ ڈراپ کرنا پاکستان کو مہنگا پڑ گیا‘عمران خان کی آنکھ میں بار بار انجیکشن کیوں لگایا جا رہا ہے اور سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی بیماری کیا ہے؟سعودی عرب کی اے آئی انڈیکیٹرز رینکنگ میں نمایاں پوزیشنکوہاٹ: سونے کی غیرقانونی مائننگ کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت کم از کم 10 اہلکار ہلاک، متعدد زخمیفرانس میں پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کی 108ویں سالگرہامریکا میں روسی سفیر الیگزینڈر ڈارشیف 66 برس کی عمر میں چل بسےراولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز’انتہائی بُری کارکردگی‘، سینیٹر عبدل السید کا پیٹ ہیگستھ سے مستعفی ہونے کا مطالبہلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلاینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہ
خیبر پختونخوا27 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 12:29
🇬🇧 English

کوہاٹ: سونے کی غیرقانونی مائننگ کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت کم از کم 10 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
کوہاٹ: سونے کی غیرقانونی مائننگ کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت کم از کم 10 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کوہاٹ: سونے کی غیرقانونی مائننگ کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت کم از کم 10 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ڈاکٹر طاہر کے مطابق میتوں کا پوسٹ مارٹم جاری ہے۔
  • خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پولیس ٹیم پر یہ حملہ اُس وقت ہوا جب اہلکار کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ کی حدود میں واقع دربوکچ نامی علاقے میں شدت پسندوں اور جرائم پیشہ عناصر کے گٹھ جوڑ سے جاری غیرقانونی گولڈ مائننگ کے خلاف آپریشن میں مصروف تھی۔
  • ریسکیو 1122 کوہاٹ کے ترجمان جواد آفریدی کے مطابق یہ علاقہ دشوار گزار ہونے کی وجہ سے وہاں تک پہنچنے اور ریسکیو کارروائیوں میں وقت لگ رہا ہے۔
  • خیبرپختونخوا پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ پیش آنے کے بعد کافی دیر تک فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا جبکہ پولیس اور سکیورٹی فورسزکے تازہ دم دستے بھی بعدازاں جائے وقوعہ پر پہنچے۔

پشاور (نمائندہ خصوصی): دوسری جانب کوہاٹ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر طاہر کے مطابق اس واقعے کے بعد اُن کی ہسپتال میں دس اہلکاروں کی لاشیں اور 10 زخمی منتقل کیے گئے ہیں، جن میں سے دو شدید زخمی افراد کو پشاور ریفر کیا گیا ہے جبکہ آٹھ زخمیوں کا علاج کوہاٹ ہسپتال میں کیا جا رہا ہے۔

ڈاکٹر طاہر کے مطابق میتوں کا پوسٹ مارٹم جاری ہے۔

خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پولیس ٹیم پر یہ حملہ اُس وقت ہوا جب اہلکار کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ کی حدود میں واقع دربوکچ نامی علاقے میں شدت پسندوں اور جرائم پیشہ عناصر کے گٹھ جوڑ سے جاری غیرقانونی گولڈ مائننگ کے خلاف آپریشن میں مصروف تھی۔

ریسکیو 1122 کوہاٹ کے ترجمان جواد آفریدی کے مطابق یہ علاقہ دشوار گزار ہونے کی وجہ سے وہاں تک پہنچنے اور ریسکیو کارروائیوں میں وقت لگ رہا ہے۔

خیبرپختونخوا پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ پیش آنے کے بعد کافی دیر تک فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا جبکہ پولیس اور سکیورٹی فورسزکے تازہ دم دستے بھی بعدازاں جائے وقوعہ پر پہنچے۔

کوہاٹ پولیس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ بدھ کے روز پولیس نے دربوکچ میں سونے کی غیرقانونی مائنگ کرنے والے گروہوں کے خلاف بڑے آپریشن کا آغاز کیا تھا۔ اُن کے مطابق کم از کم سات ہلاکتوں کے علاوہ دس پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ آپریشن میں حصہ لینے والے 13 اہلکار بحفاظت واپس پہنچے ہیں۔

کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ کے گردونواح میں متعدد دیہات اور آبادیاں موجود ہیں، جبکہ یہاں مقامی سطح پر بازار، تعلیمی ادارے اور دیگر بنیادی سہولیات بھی دستیاب ہیں۔

دربوکچ نامی جس علاقے میں یہ واقعہ پیش آیا وہ ایک دور افتادہ گاؤں ہے جو گمبٹ تحصیل سے لگ بھگ 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ پہاڑی علاقہ ہے اور وہاں جانے کے لیے پختہ سڑک کی سہولت بھی موجود نہیں ہے جس کی وجہ سے کوہاٹ شہر سے اس گاؤں تک جانے میں دو سے ڈھائی گھنٹے لگ جاتے ہیں۔

مقامی لوگوں کے مطابق دربوکچ، خوشحال گڑھ اور شکردرہ کے درمیان واقع ہے، یہ ایک لمبی پٹی ہے جو دریائے سندھ کے ساتھ ساتھ چلتی ہے اور اس علاقے میں دریا کے کنارے سونے کی تلاش کا کام کیا جاتا ہے۔

مقامی افراد نے بتایا کہ دریا کے کناروں سے سونا تلاش کرنے کے معاملے پر اس علاقے میں پہلے بھی مقامی گروہوں کے درمیان لڑائیوں کے واقعات پیش آ چکے ہیں جبکہ متعدد مواقع پر ان مقامات پر پولیس کے چھاپے بھی پڑ چکے ہیں۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•6 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

ڈی سلوا اور کشال مینڈس کی سنچریوں کی بدولت سری لنکا کی میچ میں واپسی: ’سعود شکیل کا کیچ ڈراپ کرنا پاکستان کو مہنگا پڑ گیا‘

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز سری لنکن بلے باز دھننجے ڈی سلوا اور کپتان کشال مینڈس کی شاندار سنچریوں ک بدولت سری لنکا کی ٹیم پورے دن میں محض ایک وکٹ کھو کر 290 بنانے میں کامیاب رہی۔

12 نومبر 2026•6 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

عمران خان کی آنکھ میں بار بار انجیکشن کیوں لگایا جا رہا ہے اور سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی بیماری کیا ہے؟

پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ کسی سابق وزیرِ اعظم کے طبی علاج کو محض ایک رسمی کارروائی تک محدود کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی اسے سیاسی سودے بازی کا ذریعہ بنایا جانا چاہیے۔

12 نومبر 2026•6 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سعودی عرب کی اے آئی انڈیکیٹرز رینکنگ میں نمایاں پوزیشن

سعودی عرب کی اے آئی انڈیکیٹرز رینکنگ میں نمایاں پوزیشن۔

12 نومبر 2026•27 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

فرانس میں پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کی 108ویں سالگرہ

فرانس میں آج پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کی 108ویں سالگرہ قومی سطح پر عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔

12 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

امریکا میں روسی سفیر الیگزینڈر ڈارشیف 66 برس کی عمر میں چل بسے

امریکا میں روس کے سفیر الیگزینڈر ڈارشیف 66 برس کی عمر میں چل بسے۔

12 نومبر 2026•48 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

راولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز

راولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز۔