بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
راولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز’انتہائی بُری کارکردگی‘، سینیٹر عبدل السید کا پیٹ ہیگستھ سے مستعفی ہونے کا مطالبہلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلاینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہپاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمتحج کانفرنس و نمائش: پاکستان حج مشن کے لیے ایک اور اعزازٹرمپ نے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا اور نہ کر سکیں گے: عباس عراقچیابوظبی: امریکا کی میزبانی میں روس یوکرین مذاکرات شروعدبئی کے حکمران کا فلسطینیوں کیلئے امداد کا اعلانامریکا نے جنگ شروع نہیں کی، ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی: پیٹ ہیگیستھراولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز’انتہائی بُری کارکردگی‘، سینیٹر عبدل السید کا پیٹ ہیگستھ سے مستعفی ہونے کا مطالبہلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلاینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہپاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمتحج کانفرنس و نمائش: پاکستان حج مشن کے لیے ایک اور اعزازٹرمپ نے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا اور نہ کر سکیں گے: عباس عراقچیابوظبی: امریکا کی میزبانی میں روس یوکرین مذاکرات شروعدبئی کے حکمران کا فلسطینیوں کیلئے امداد کا اعلانامریکا نے جنگ شروع نہیں کی، ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی: پیٹ ہیگیستھراولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز’انتہائی بُری کارکردگی‘، سینیٹر عبدل السید کا پیٹ ہیگستھ سے مستعفی ہونے کا مطالبہلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلاینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہپاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمتحج کانفرنس و نمائش: پاکستان حج مشن کے لیے ایک اور اعزازٹرمپ نے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا اور نہ کر سکیں گے: عباس عراقچیابوظبی: امریکا کی میزبانی میں روس یوکرین مذاکرات شروعدبئی کے حکمران کا فلسطینیوں کیلئے امداد کا اعلانامریکا نے جنگ شروع نہیں کی، ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی: پیٹ ہیگیستھراولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز’انتہائی بُری کارکردگی‘، سینیٹر عبدل السید کا پیٹ ہیگستھ سے مستعفی ہونے کا مطالبہلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلاینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہپاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمتحج کانفرنس و نمائش: پاکستان حج مشن کے لیے ایک اور اعزازٹرمپ نے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا اور نہ کر سکیں گے: عباس عراقچیابوظبی: امریکا کی میزبانی میں روس یوکرین مذاکرات شروعدبئی کے حکمران کا فلسطینیوں کیلئے امداد کا اعلانامریکا نے جنگ شروع نہیں کی، ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی: پیٹ ہیگیستھ
بین الاقوامی13 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 12:08
🇬🇧 English

’انتہائی بُری کارکردگی‘، سینیٹر عبدل السید کا پیٹ ہیگستھ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
’انتہائی بُری کارکردگی‘، سینیٹر عبدل السید کا پیٹ ہیگستھ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "’انتہائی بُری کارکردگی‘، سینیٹر عبدل السید کا پیٹ ہیگستھ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • عرب نیوز کے مطابق عبدل السید کی جانب سے یہ مطالبہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک پر ووٹنگ ہوئی اور وہ ناکام ٹھہری۔
  • سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے عبدل السید نے کہا کہ انہوں نے ایران جنگ کو غلط انداز میں ہینڈل کیا اور اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہے۔
  • ان کے مطابق ’آپ نے اب یہ عہدہ کیوں رکھا ہوا ہے، آپ اپنا کام ٹھیک نہیں کر رہے، اس لیے بہتر ہے کہ خود ہی استعفیٰ دے دیں بجائے اس کے کہ آپ کو عہدے سے ہٹایا جائے۔
  • عبدل السید کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایران جنگ کی وجہ سے امریکہ میں روزمرہ زندگی کے اخراجات بہت بڑھ گئے ہیں۔

اسلام آباد (قومی بیورو): امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں سینیٹر منتخب ہونے والے عبدل السید نے وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

عرب نیوز کے مطابق عبدل السید کی جانب سے یہ مطالبہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک پر ووٹنگ ہوئی اور وہ ناکام ٹھہری۔

سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے عبدل السید نے کہا کہ انہوں نے ایران جنگ کو غلط انداز میں ہینڈل کیا اور اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہے۔

ان کے مطابق ’آپ نے اب یہ عہدہ کیوں رکھا ہوا ہے، آپ اپنا کام ٹھیک نہیں کر رہے، اس لیے بہتر ہے کہ خود ہی استعفیٰ دے دیں بجائے اس کے کہ آپ کو عہدے سے ہٹایا جائے۔‘۔

عبدل السید کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایران جنگ کی وجہ سے امریکہ میں روزمرہ زندگی کے اخراجات بہت بڑھ گئے ہیں۔

ان کے بقول مشی گن میں جہاں بھی وہ گئے، لوگوں سے سب سے بڑا سوال یہی تھا کہ گاڑی میں پیٹرول ڈلوانے پر 80 ڈالر خرچ کیوں ہو رہے ہیں اور گروسری سٹور سے ایک آدھا کلو قیمہ تک خریدنا مشکل کیوں ہو گیا ہے۔

انہوں نے ان تمام مسائل کی جنگ ایران کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو اس میں شامل ہی نہیں ہونا چاہیے تھا۔

انہوں نے ایران جنگ کو غیر قانونی، غیر اخلاقی اور ہر لحاظ سے غلط قرار دیتے ہوئے اسے فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

دوسری جانب وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے منگل کو پینٹاگون میں پریس کانفرنس کے دوران اپنے مواخذے کی کوشش کو مسترد کیا۔

انہوں نے مواخذے کی کوشش کو مذاق قرار دیتے ہوئے مسترد کیا تھا اور اور ایران جنگ سمیت صدر ٹرمپ کے دور میں ہونے والی فوجی کارروائیوں میں اپنی کارکردگی کا دفاع کیا۔

پینٹاگون میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ’یہ سب ڈرامہ ہے اور ہر کوئی اس حقیقت کو جانتا ہے۔‘۔

انہوں نے اپنے خلاف الزامات کو جھوٹا پروپیگنڈا اور کام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش قرار دیا۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•12 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

راولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز

راولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز۔

12 نومبر 2026•13 منٹ پہلے•مریم نقوی

لاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل

لاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل۔

11 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

اینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہ

اینکر ربیعہ احسن کیس میں پیش رفت، ملزم شوہر پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور روانہ۔

11 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت

پاکستان کی ریاض میں سعودی آرامکو کی عمارت پر حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت۔

11 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

حج کانفرنس و نمائش: پاکستان حج مشن کے لیے ایک اور اعزاز

حج کانفرنس و نمائش: پاکستان حج مشن کے لیے ایک اور اعزاز۔

11 نومبر 2026•55 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ٹرمپ نے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا اور نہ کر سکیں گے: عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے جنگ میں۔