کویت میں نائب وزیر اعظم کے قتل کی سازش پر ایران سے وابستہ 3 افراد کو سزائے موت، 8 کو قید

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کویت میں نائب وزیر اعظم کے قتل کی سازش پر ایران سے وابستہ 3 افراد کو سزائے موت، 8 کو قید"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- خلیج ٹائمز کے مطابق یہ فیصلہ پیر 26 اکتوبر کو عدالت کے ریاستی سلامتی سے متعلق شعبے نے سنایا۔
- مقدمے میں کویت کے نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ شیخ فہد الیوسف کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی، ایران سے رابطوں، لبنانی تنظیم حزب اللہ میں شمولیت اور ملک کے قومی مفادات کو نقصان پہنچانے کے الزامات شامل تھے۔
- رپورٹس کے مطابق سزائے موت پانے والوں کی شناخت حسین عبداللہ المعتوق، حسن عبدالہادی حاجیہ اور عبدالرضا حیدر دہقانی کے نام سے ہوئی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): کویت کی فوجداری عدالت نے ایران کے لیے جاسوسی، حزب اللہ سے وابستگی اور وزیر داخلہ کو قتل کرنے کی سازش کے مقدمے میں 3 افراد کو سزائے موت جبکہ دیگر 8 کو پانچ، پانچ سال قید کی سزا سنا۔
خلیج ٹائمز کے مطابق یہ فیصلہ پیر 26 اکتوبر کو عدالت کے ریاستی سلامتی سے متعلق شعبے نے سنایا۔
مقدمے میں کویت کے نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ شیخ فہد الیوسف کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی، ایران سے رابطوں، لبنانی تنظیم حزب اللہ میں شمولیت اور ملک کے قومی مفادات کو نقصان پہنچانے کے الزامات شامل تھے۔
رپورٹس کے مطابق سزائے موت پانے والوں کی شناخت حسین عبداللہ المعتوق، حسن عبدالہادی حاجیہ اور عبدالرضا حیدر دہقانی کے نام سے ہوئی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



