گھر بیٹھے یونین کونسل سے طلاق کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "گھر بیٹھے یونین کونسل سے طلاق کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو دفاتر کے چکروں سے نجات دلانے کے لیے "پاک آئی ڈی (Pak ID) موبائل ایپ میں ایک نئی ڈیجیٹل سروس متعارف کروا۔
- جس کے ذریعے شہری اب گھر بیٹھے متعلقہ یونین کونسل میں طلاق کے اندراج اور سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔
- نادرا کے مطابق یہ سہولت ان تمام شہریوں کے لیے ہے جنہوں نے باقاعدہ طور پر متعلقہ کونسل یا یونین کونسل سے تحریری طلاق نامہ حاصل کر رکھا۔
اسلام آباد (قومی بیورو): اسلام آباد : گھر بیٹھے یونین کونسل سے طلاق کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہ سامنے آگیا۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو دفاتر کے چکروں سے نجات دلانے کے لیے "پاک آئی ڈی (Pak ID) موبائل ایپ میں ایک نئی ڈیجیٹل سروس متعارف کروا۔
جس کے ذریعے شہری اب گھر بیٹھے متعلقہ یونین کونسل میں طلاق کے اندراج اور سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔
نادرا کے مطابق یہ سہولت ان تمام شہریوں کے لیے ہے جنہوں نے باقاعدہ طور پر متعلقہ کونسل یا یونین کونسل سے تحریری طلاق نامہ حاصل کر رکھا۔
اپنے موبائل پر پاک آئی ڈی ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے اکاؤنٹ سے لاگ ان کریں۔
مینو سے Provincial Civil Registration Services کا انتخاب کریں اور Divorce کے آپشن پر کلک کریں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



