حوثی ملیشیا کے 12 گھنٹے میں سعودی عرب پر 11 بیلسٹک میزائل حملے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "حوثی ملیشیا کے 12 گھنٹے میں سعودی عرب پر 11 بیلسٹک میزائل حملے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق حوثی ملیشیا نے 12 گھنٹے میں سعودی عرب پر 11 بیلسٹک میزائل حملے کیے، حملوں میں ایک کروز میزائل اور دو ڈرون بھی استعمال کیے گئے۔
- سعودی اتحادی افواج نے میزائلوں اور ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کر دیا، تاہم ملبہ گرنے سے دو افراد زخمی ہوئے، 3 عمارتوں اور 7 گاڑیوں کو نقصان پہنچا، خمیس، مشیط اور احد رفیدہ میں تباہ شدہ میزائلوں کا ملبہ گرا۔
- حوثی ملیشیا کے مکہ اور مدینہ کی جانب بیلسٹک میزائل حملے ناکام۔
سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق حوثی ملیشیا نے 12 گھنٹے میں سعودی عرب پر 11 بیلسٹک میزائل حملے کیے، حملوں میں ایک کروز میزائل اور دو ڈرون بھی استعمال کیے گئے۔
سعودی اتحادی افواج نے میزائلوں اور ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کر دیا، تاہم ملبہ گرنے سے دو افراد زخمی ہوئے، 3 عمارتوں اور 7 گاڑیوں کو نقصان پہنچا، خمیس، مشیط اور احد رفیدہ میں تباہ شدہ میزائلوں کا ملبہ گرا۔
حوثی ملیشیا کے مکہ اور مدینہ کی جانب بیلسٹک میزائل حملے ناکام۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



