ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 8 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہیدکوٹ لکھپت جیل میں قید یاسمین راشد کی اسپتال منتقلی کیلئے درخواست دائرسعودی عرب اور پاکستان سمیت 18 ملکوں کی غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمتخیبر پختونخوا پولیس نے سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دے دیاٹرمپ کا ایران پر فوجی حملے روکنے کا مشروط اشارہایشیا کپ فائنل: انڈیا انڈر 19 نے پاکستان کو آخری گیند پر شکست دے دی، ’دسویں نمبر پر آنے والے کھلاڑی نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا‘آبنائے ہرمز امریکہ پر دباؤ کے لیے تاحال اہم ایرانی ذریعہیورپی یونین آن لائن صارفین کو جعلسازوں سے بچانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟سہیل آفریدی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست وفاقی آئینی عدالت میں چیلنجشکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوریبلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 8 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہیدکوٹ لکھپت جیل میں قید یاسمین راشد کی اسپتال منتقلی کیلئے درخواست دائرسعودی عرب اور پاکستان سمیت 18 ملکوں کی غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمتخیبر پختونخوا پولیس نے سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دے دیاٹرمپ کا ایران پر فوجی حملے روکنے کا مشروط اشارہایشیا کپ فائنل: انڈیا انڈر 19 نے پاکستان کو آخری گیند پر شکست دے دی، ’دسویں نمبر پر آنے والے کھلاڑی نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا‘آبنائے ہرمز امریکہ پر دباؤ کے لیے تاحال اہم ایرانی ذریعہیورپی یونین آن لائن صارفین کو جعلسازوں سے بچانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟سہیل آفریدی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست وفاقی آئینی عدالت میں چیلنجشکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوریبلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 8 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہیدکوٹ لکھپت جیل میں قید یاسمین راشد کی اسپتال منتقلی کیلئے درخواست دائرسعودی عرب اور پاکستان سمیت 18 ملکوں کی غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمتخیبر پختونخوا پولیس نے سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دے دیاٹرمپ کا ایران پر فوجی حملے روکنے کا مشروط اشارہایشیا کپ فائنل: انڈیا انڈر 19 نے پاکستان کو آخری گیند پر شکست دے دی، ’دسویں نمبر پر آنے والے کھلاڑی نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا‘آبنائے ہرمز امریکہ پر دباؤ کے لیے تاحال اہم ایرانی ذریعہیورپی یونین آن لائن صارفین کو جعلسازوں سے بچانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟سہیل آفریدی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست وفاقی آئینی عدالت میں چیلنجشکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوریبلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 8 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہیدکوٹ لکھپت جیل میں قید یاسمین راشد کی اسپتال منتقلی کیلئے درخواست دائرسعودی عرب اور پاکستان سمیت 18 ملکوں کی غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمتخیبر پختونخوا پولیس نے سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دے دیاٹرمپ کا ایران پر فوجی حملے روکنے کا مشروط اشارہایشیا کپ فائنل: انڈیا انڈر 19 نے پاکستان کو آخری گیند پر شکست دے دی، ’دسویں نمبر پر آنے والے کھلاڑی نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا‘آبنائے ہرمز امریکہ پر دباؤ کے لیے تاحال اہم ایرانی ذریعہیورپی یونین آن لائن صارفین کو جعلسازوں سے بچانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟سہیل آفریدی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست وفاقی آئینی عدالت میں چیلنجشکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوری
بین الاقوامی37 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 7:30
🇬🇧 English

سعودی عرب اور پاکستان سمیت 18 ملکوں کی غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمت

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
سعودی عرب اور پاکستان سمیت 18 ملکوں کی غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمت
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی عرب اور پاکستان سمیت 18 ملکوں کی غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمت"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایس پی اے کے مطابق مشترکہ بیان میں اسرائیلی حملے کو بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا گیا جو طبی مراکز اور ہیلتھ کیئر ورکرز کو خصوصی تحفظ فراہم کرتا ہے۔
  • سعودی عرب، پاکستان، مصر، سوڈان، اردن، قطر، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، فلسطین، الجزائر، موریطانیہ، ترکیہ، لیبیا، جبوتی، صومالیہ، لبنان اور عمان کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔
  • مشترکہ بیان میں فلسطینی شہریوں، خصوصاً بے گھر افراد کے خیموں اور پناہ گاہوں کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی حملوں کی بھی مذمت کی اور کہا کہ ایسے حملے جنگ بندی اور غزہ میں سلامتی و استحکام کی بحالی کی کوششوں کو نقصان پہنچاتے ہیں اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جامع منصوبے سے مطابقت نہیں رکھتے۔
  • وزرائے خارجہ نے انسانی امداد، خیموں، عارضی گھروں اور طبی سامان کی فراہمی پر اسرائیلی پابندیوں پر بھی تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ موسم سرما کے قریب آنے کے ساتھ یہ پانبدیاں انسانی بحران کو مزید گہرا کررہی ہیں۔

خلیج بیورو (ریاض / دبئی): سعودی عرب اور پاکستان سمیت اٹھارہ ملکوں کے وزرائے خارجہ نے غزہ کے شہر خان یونس میں ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت کی جس میں مریضوں اور طبی عملے کے ارکان کی اموات ہوئی ہیں۔

ایس پی اے کے مطابق مشترکہ بیان میں اسرائیلی حملے کو بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا گیا جو طبی مراکز اور ہیلتھ کیئر ورکرز کو خصوصی تحفظ فراہم کرتا ہے۔

سعودی عرب، پاکستان، مصر، سوڈان، اردن، قطر، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، فلسطین، الجزائر، موریطانیہ، ترکیہ، لیبیا، جبوتی، صومالیہ، لبنان اور عمان کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔

مشترکہ بیان میں فلسطینی شہریوں، خصوصاً بے گھر افراد کے خیموں اور پناہ گاہوں کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی حملوں کی بھی مذمت کی اور کہا کہ ایسے حملے جنگ بندی اور غزہ میں سلامتی و استحکام کی بحالی کی کوششوں کو نقصان پہنچاتے ہیں اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جامع منصوبے سے مطابقت نہیں رکھتے۔

وزرائے خارجہ نے انسانی امداد، خیموں، عارضی گھروں اور طبی سامان کی فراہمی پر اسرائیلی پابندیوں پر بھی تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ موسم سرما کے قریب آنے کے ساتھ یہ پانبدیاں انسانی بحران کو مزید گہرا کررہی ہیں۔

شیلٹرز کی کمی، پانی، صفائی اور صحت کی سہولتوں کی بگڑتی صورت حال شہریوں خصوصاً بچوں اور نوزائید بچوں کی زندگیوں کو شدید خطرے میں ڈال رہی ہے جو ایک مرتبہ پھر منفی درجہ حرارت کے باعث موت کے منہ میں جا سکتے ہیں۔

وزرائے خارجہ نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ بین الاقوامی برادری اور بورڈ آف پیس کی اپیلوں پر توجہ دیے، امداد کی ترسیل بڑھائے، شرم الشیخ معاہدے، صدر ٹرمپ کے جامع منصوبے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2803 (2025) کے تحت اپنی ذمہ داریاں فوری اور مکمل طور پر پوری کرے۔

ان کا کہنا تھا اسرائیل جنگ بندی کا احترام ، شہریوں اور طبی مراکز کا تحفظ کرے۔ پناہ گاہوں اور انفرا سٹرکچر کی بحالی کے لیے درکار سامان سمیت انسانی امداد کی محفوظ، مسلسل اور بلا رکاوٹ فراہمی کو یقینی بنائے۔ اقوام متحدہ کے اداروں اور انسانی تنظیموں کو کسی رکاوٹ کے بغیر کام کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔

وزرائے خارجہ کا کہنا تھا معاہدے کے پہلے مرحلے کی ذمہ داریاں جو دستخط کے ساتھ نافذ ہونا تھیں۔ اسرائیل کو انہیں مزید تاخیر یا سیاسی و سکیورٹی شرائط کے بغیر پورا کرنا چاہیے۔

مشترکہ بیان میں امریکہ اور بورڈ آف پیس سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ اپنے اپنے کردار میں اسرائیل سے ان ذمہ داریوں کے مکمل نفاذ اور انسانی امداد کی ترسیل پر تمام پابندیوں کے خاتمے کو یقینی بنانے کے لیے کوششیں تیز کریں۔

اٹھارہ ملکوں کے وزرائے خارجہ نے علاقائی اور بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مل کران معاہدوں کی ساکھ کو برقرار رکھتے ہوئے جنگ بندی مستحکم کرنے، منصوبے کے تمام مراحل پر عمل درآمد اور فلسطینی عوام کی مشکلات کم کرنے کے لیے انسانی امداد میں اضافے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•37 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 8 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہید

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، دہشت گردوں کے حملے میں میجر۔

14 نومبر 2026•37 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

کوٹ لکھپت جیل میں قید یاسمین راشد کی اسپتال منتقلی کیلئے درخواست دائر

یاسمین راشد: فائل فوٹو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی اسپتال منتقلی کےلیے انسداد دہشت گردی کی۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق

خیبر پختونخوا پولیس نے سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دے دیا

خیبر پختونخوا پولیس نے غیر فعال وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ٹرمپ کا ایران پر فوجی حملے روکنے کا مشروط اشارہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر مزید فوجی حملے روکنے سے متعلق مشروط اشارہ دے دیا ہے۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایشیا کپ فائنل: انڈیا انڈر 19 نے پاکستان کو آخری گیند پر شکست دے دی، ’دسویں نمبر پر آنے والے کھلاڑی نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا‘

میچ کی آخری گیند پر انڈیا انڈر 19 کو ایک گیند پر تین رنز درکار تھے، جس پر موہت الووا نے چوکا مار کر انڈیا انڈر 19 کو کامیابی دلوا دی۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

آبنائے ہرمز امریکہ پر دباؤ کے لیے تاحال اہم ایرانی ذریعہ

آبنائے ہرمز امریکہ پر دباؤ کے لیے تاحال اہم ایرانی ذریعہ۔