مشرقِ وسطیٰ کی جنگ میں 22 بھارتی ہلاک؛ بحری جہازوں کے عملے کے 14 ارکان بھی شامل

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مشرقِ وسطیٰ کی جنگ میں 22 بھارتی ہلاک؛ بحری جہازوں کے عملے کے 14 ارکان بھی شامل"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- بھارتی میڈیا کے مطابق اس بات کی تصدیق ترجمان وزارتِ خارجہ رندھیر جیسوال کی جانب سے جاری بیان میں کی گئی۔
- ان کے بقول بھارتی حکام خطے میں اپنے شہریوں اور سمندری کارکنوں کے تحفظ کے لیے سفارتی مشنز اور مقامی بھارتی برادریوں سے مسلسل رابطے میں ہیں۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): مشرقِ وسطیٰ میں رواں برس فروری سے جاری جنگ کے دوران 22 بھارتی شہری ہلاک ہوچکے ہیں جن میں آبنائے ہرمز میں نشانہ بنائے گئے بحری جہازوں کے 14 ارکان بھی شامل ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اس بات کی تصدیق ترجمان وزارتِ خارجہ رندھیر جیسوال کی جانب سے جاری بیان میں کی گئی۔ انھوں نے کہا کہ خطے میں بگڑتی ہوئی سیکیورٹی صورتِ حال پر بھارت کو شدید تشویش۔
ان کے بقول بھارتی حکام خطے میں اپنے شہریوں اور سمندری کارکنوں کے تحفظ کے لیے سفارتی مشنز اور مقامی بھارتی برادریوں سے مسلسل رابطے میں ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



