گولارچی میں سگ گزیدگی کا شکار 6 سالہ بچہ درست ویکسین نہ لگنے پر دم توڑ گیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "گولارچی میں سگ گزیدگی کا شکار 6 سالہ بچہ درست ویکسین نہ لگنے پر دم توڑ گیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- بچے کے والد افضل راجپوت کے مطابق بلال کو 15 روز قبل کتے نے کاٹا تھا جس کے بعد اسے تعلقہ اسپتال لے جایا گیا جہاں ویکسین کے 3 ڈوز لگائے گئے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): گولارچی میں کتے کے کاٹنے کے بعد مبینہ طور پر درست طریقے سے ویکسین نہ لگنے کے باعث 6 سالہ بچہ بلال حسن راجپوت دم توڑ گیا۔
بچے کے والد افضل راجپوت کے مطابق بلال کو 15 روز قبل کتے نے کاٹا تھا جس کے بعد اسے تعلقہ اسپتال لے جایا گیا جہاں ویکسین کے 3 ڈوز لگائے گئے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



