کراچی سینٹرل جیل میں کرنٹ لگنے سے سزائے موت کا قیدی ہلاک

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی سینٹرل جیل میں کرنٹ لگنے سے سزائے موت کا قیدی ہلاک"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- جیل حکام کے مطابق واقعہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب پیش آیا، سینٹرل جیل کے چکر نمبر تین کی ایک بیرک میں شارٹ سرکٹ ہوا اور اس سے امجد نامی قیدی کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
- جیل حکام کے مطابق امجد سزائے موت کا قیدی تھا اور اس کی صدر کے پاس رحم کی اپیل گئی ہوئی تھی۔
- حکام کے مطابق لاش سرد خانے منتقل کر دی گئی، قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کی جائے گی۔
- جیل حکام کا کہنا ہے کہ قیدی امجد پر زیادتی کے مقدمات درج تھے، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔
لاہور (بیورو رپورٹ): کراچی کے سینٹرل جیل کی بیرک میں کرنٹ لگنے سے ایک قیدی ہلاک ہوگیا۔ قیدی کا آبائی تعلق پنجاب سے تھا۔
جیل حکام کے مطابق واقعہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب پیش آیا، سینٹرل جیل کے چکر نمبر تین کی ایک بیرک میں شارٹ سرکٹ ہوا اور اس سے امجد نامی قیدی کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
جیل حکام کے مطابق امجد سزائے موت کا قیدی تھا اور اس کی صدر کے پاس رحم کی اپیل گئی ہوئی تھی۔
حکام کے مطابق لاش سرد خانے منتقل کر دی گئی، قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کی جائے گی۔
جیل حکام کا کہنا ہے کہ قیدی امجد پر زیادتی کے مقدمات درج تھے، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



