لاہور میں انسانیت سوز واقعہ: سگی بہن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا بھائی گرفتار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور میں انسانیت سوز واقعہ: سگی بہن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا بھائی گرفتار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- گجر پورہ پولیس نے 15 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سگے بھائی کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم محمد عمر کے خلاف متاثرہ لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
- مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ متاثرہ لڑکی نے واقعے سے متعلق اہل خانہ کو آگاہ کرنے کا بھی دعویٰ کیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا، مزید تفتیش جاری۔
- ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا کہ خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم کی شکایات پر فوری قانونی کارروائی یقینی بنائی جا رہی ہے، واقعے کی تمام پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے اور شواہد کی بنیاد پر قانونی کارروائی کی جائے۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور گجر پورہ میں کم عمر لڑکی سے مبینہ زیادتی کے معاملے میں سگا بھائی گرفتار کرلیا گیا۔
گجر پورہ پولیس نے 15 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سگے بھائی کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم محمد عمر کے خلاف متاثرہ لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا، متاثرہ لڑکی نے اپنے بھائی پر مبینہ زیادتی کا الزام عائد کیا۔
مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ متاثرہ لڑکی نے واقعے سے متعلق اہل خانہ کو آگاہ کرنے کا بھی دعویٰ کیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا، مزید تفتیش جاری۔
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا کہ خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم کی شکایات پر فوری قانونی کارروائی یقینی بنائی جا رہی ہے، واقعے کی تمام پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے اور شواہد کی بنیاد پر قانونی کارروائی کی جائے۔
ملزم علی حسنین شادی سے پہلے اپنی سگی بہن کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، خاتون کی 4 سال قبل شادی ہوئی تھی ملزم وہاں بھی پیچھے جاتا رہا، ملزم علی حسنین خاتون کے سسرال جا کر بھی زیادتی کے لئے اکساتا رہا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نور
نمائندہ خصوصیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



