ایوارڈ تقریب میں نیند سے بے حال لامین یامال کے چھوٹے بھائی توجہ کا مرکز بن گئے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایوارڈ تقریب میں نیند سے بے حال لامین یامال کے چھوٹے بھائی توجہ کا مرکز بن گئے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- لندن کے پیلیڈیم میں منعقد ہونے والی تقریب میں کینے اپنے بڑے بھائی کی حوصلہ افزائی کے لیے شریک ہوئے۔
- اس موقع پر انہوں نے بائرن میونخ کے اسٹار مائیکل اولیسے سے ہاتھ بھی ملایا۔
- تاہم، ایوارڈ تقریب میں تاخیر کے باعث ننھے کینے پر نیند کا غلبہ ہونے لگا اور وہ اپنی نشست پر ہی سوتے ہوئے نظر آئے۔
پشاور (نمائندہ خصوصی): فٹبال کی دنیا کے معروف ایوارڈ بیلن ڈی اور کی تقریب میں بارسلونا کے نوجوان اسٹار لامین یامال ایوارڈ تو نہ جیت سکے لیکن ان کے چار سالہ چھوٹے بھائی کینے نے اپنی معصومانہ حرکتوں سے محفل لوٹ۔
لندن کے پیلیڈیم میں منعقد ہونے والی تقریب میں کینے اپنے بڑے بھائی کی حوصلہ افزائی کے لیے شریک ہوئے۔ وہ سیاہ بو ٹائی کے ساتھ خوبصورت سوٹ پہن کر تقریب میں پہنچے اور ریڈ کارپٹ پر ’راک، پیپر، سیزرز‘ کا کھیل کھیلتے بھی دکھائی دیے۔
اس موقع پر انہوں نے بائرن میونخ کے اسٹار مائیکل اولیسے سے ہاتھ بھی ملایا۔
تاہم، ایوارڈ تقریب میں تاخیر کے باعث ننھے کینے پر نیند کا غلبہ ہونے لگا اور وہ اپنی نشست پر ہی سوتے ہوئے نظر آئے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



