سعودی عرب میں سیکیورٹی خدشات کے باعث اے ایف سی ایشین کپ 2027 ملتوی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی عرب میں سیکیورٹی خدشات کے باعث اے ایف سی ایشین کپ 2027 ملتوی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کے مطابق ایونٹ پہلے 7 جنوری سے 5 فروری 2027 تک منعقد ہونا تھا تاہم اب اسے 23 دسمبر 2027 سے 21 جنوری 2028 تک کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
- اے ایف سی کا کہنا ہے کہ خطے میں حالیہ پیشرفت، سفری مشکلات اور انتظامی و لاجسٹک مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے نئی تاریخیں مقرر کی گئی ہیں۔
- ان تاریخوں کو منظوری کے لیے فیفا کو پیش کیا جائے گا۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): سعودی عرب میں سیکیورٹی صورتحال اور خطے میں غیر معمولی حالات کے باعث ایشین فٹبال کپ 2027 کو ملتوی کردیا گیا ہے جس کے بعد ٹورنامنٹ کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے۔
اے ایف سی کا کہنا ہے کہ خطے میں حالیہ پیشرفت، سفری مشکلات اور انتظامی و لاجسٹک مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے نئی تاریخیں مقرر کی گئی ہیں۔
ان تاریخوں کو منظوری کے لیے فیفا کو پیش کیا جائے گا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



