جناح اسپتال میں 45 گھنٹوں بعد بجلی کا مسئلہ حل کرلیا گیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "جناح اسپتال میں 45 گھنٹوں بعد بجلی کا مسئلہ حل کرلیا گیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- گائنی وارڈ میں ہونے والے بجلی کے فالٹ کو دور کر دیا گیا، بجلی کی فراہمی متاثر ہونے کے باعث ایم آر آئی اور پیٹ اسکین کے آپریشنز بھی متاثر ہوئے تھے۔
- ذرائع کے مطابق کل ایڈمنسٹریٹو بلاک سمیت کئی جگہوں پر بجلی کی فراہمی معطل رہی۔
- آئی سی یو سمیت مختلف شعبوں میں مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور ڈاکٹرز اور طبی عملہ ساری رات مریضوں کی جانیں بچانے میں مصروف رہا۔
- جناح اسپتال کے گائنی وارڈ میں بجلی کا فالٹ 45 گھنٹے بعد ٹھیک کیا گیا۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی کے جناح اسپتال میں 45 گھنٹوں بعد بجلی کا مسئلہ حل کرلیا گیا۔
گائنی وارڈ میں ہونے والے بجلی کے فالٹ کو دور کر دیا گیا، بجلی کی فراہمی متاثر ہونے کے باعث ایم آر آئی اور پیٹ اسکین کے آپریشنز بھی متاثر ہوئے تھے۔
ذرائع کے مطابق کل ایڈمنسٹریٹو بلاک سمیت کئی جگہوں پر بجلی کی فراہمی معطل رہی۔
آئی سی یو سمیت مختلف شعبوں میں مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور ڈاکٹرز اور طبی عملہ ساری رات مریضوں کی جانیں بچانے میں مصروف رہا۔
جناح اسپتال کے گائنی وارڈ میں بجلی کا فالٹ 45 گھنٹے بعد ٹھیک کیا گیا۔
ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا تھا کہ جناح اسپتال میں اندرونی نوعیت کے فالٹ کے باعث بجلی کی فراہمی متاثر ہے، اس فالٹ کا کےالیکٹرک کے انفرااسٹرکچر سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
کےالیکٹرک کا عملہ اندرونی فالٹس کی درستگی میں معاونت کے لیے اسپتال انتظامیہ سے مسلسل رابطے میں ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



