سعودی سرمایہ کاری سے اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا تھیم پارک بنانے کا معاہدہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی سرمایہ کاری سے اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا تھیم پارک بنانے کا معاہدہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- قذافی سٹیڈیم لاہور میں منعقدہ تقریب میں سعودی پاکستان بزنس کونسل کے چیئرمین شہزادہ منصور بن محمد السعود اور چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے جبکہ محسن نقوی نے بطور مہمان خصوصی شرکت۔
- معاہدے کے تحت سعودی عرب کے سرمایہ کار اسلام آباد میں تھیم پارک پراجیکٹ کے لیے سرمایہ کاری کریں گے جبکہ سی ڈی اے تھیم پارک کے لیے اراضی فراہم کرے۔
- چیئرمین پی سی بی و وزیر داخلہ محسن نقوی نے اس موقعے پر کہا۔
اسلام آباد (قومی بیورو): پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری سے اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک اسلام آباد میں بنانے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔
قذافی سٹیڈیم لاہور میں منعقدہ تقریب میں سعودی پاکستان بزنس کونسل کے چیئرمین شہزادہ منصور بن محمد السعود اور چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے جبکہ محسن نقوی نے بطور مہمان خصوصی شرکت۔
معاہدے کے تحت سعودی عرب کے سرمایہ کار اسلام آباد میں تھیم پارک پراجیکٹ کے لیے سرمایہ کاری کریں گے جبکہ سی ڈی اے تھیم پارک کے لیے اراضی فراہم کرے۔
چیئرمین پی سی بی و وزیر داخلہ محسن نقوی نے اس موقعے پر کہا کہ تھیم پارک پراجیکٹ کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے لیے آئے سعودی عرب سے آئے معزز مہمانوں کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خیر مقدم کرتے ہیں اور سعودی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کی جائیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



