بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
سائنس و ٹیکنالوجی5 دن پہلے•5 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:31
🇬🇧 English

مدینہ کی طیبہ یونیورسٹی میں اے آئی کانفرنس، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر گفتگو

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
مدینہ کی طیبہ یونیورسٹی میں اے آئی کانفرنس، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر گفتگو
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مدینہ کی طیبہ یونیورسٹی میں اے آئی کانفرنس، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر گفتگو"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق کانفرنس کے دوسرے روز مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ہونے والی نئی پیشرفت، ہیلتھ کیئر، عربی زبان، انٹیلی جینٹ سسٹم اور جدید ٹیکنالوجی میں اس کے استعمال پر بات کی گئی۔
  • اہم لیکچرز میں عربی زبان کو سمجھنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے مستقبل، عالمی تحقیقی تعاون سے محفوظ اور بہتر ماڈلز بنانے اور اس کے تاریخی سفر پر روشنی ڈالی گئی۔
  • اس کے علاوہ عام اور مخصوص آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے فرق، اور ماڈلز کی عملی زندگی میں کارکردگی پرکھنے کے چیلنجز، خاص طور پر مقامی لہجوں اور معاشرتی ماحول کو سمجھنے کی صلاحیت پر بات ہوئی۔
  • تحقیقی سیشنز میں صحت کے شعبے سے متعلق کئی عملی تجربات پیش کیے گئے جن میں دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی جانچنے کا ایک ماڈل شامل تھا۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): طیبہ یونیورسٹی اور ملائیشیا کی یونیورسٹی کبنگسان کے اشتراک سے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی پر چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق کانفرنس کے دوسرے روز مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ہونے والی نئی پیشرفت، ہیلتھ کیئر، عربی زبان، انٹیلی جینٹ سسٹم اور جدید ٹیکنالوجی میں اس کے استعمال پر بات کی گئی۔

اہم لیکچرز میں عربی زبان کو سمجھنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے مستقبل، عالمی تحقیقی تعاون سے محفوظ اور بہتر ماڈلز بنانے اور اس کے تاریخی سفر پر روشنی ڈالی گئی۔

اس کے علاوہ عام اور مخصوص آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے فرق، اور ماڈلز کی عملی زندگی میں کارکردگی پرکھنے کے چیلنجز، خاص طور پر مقامی لہجوں اور معاشرتی ماحول کو سمجھنے کی صلاحیت پر بات ہوئی۔

تحقیقی سیشنز میں صحت کے شعبے سے متعلق کئی عملی تجربات پیش کیے گئے جن میں دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی جانچنے کا ایک ماڈل شامل تھا۔

ایک اور تحقیق میں بڑی عمر کے افراد کی روزمرہ سرگرمیوں کی نگرانی اور عمارتوں کے اندر ان کی موجودگی کا پتہ لگانے کے لیے سمارٹ طریقہ تیار کیا گیا۔ جبکہ ڈیپ لرننگ کے ذریعے پھیپھڑوں کے خلیات کی درجہ بندی اور ملیریا کی ابتدائی مرحلے میں تشخیص پر کی گئی تحقیق نے بالترتیب 98.38 فیصد اور 99.12 فیصد درست نتائج دیے۔

دیگر تحقیقات میں بینائی سے محروم افراد کی مدد کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے استعمال کا جائزہ لیا گیا تاکہ وہ اپنے ارد گرد کے ماحول اور لوگوں کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔

تحقیق میں ڈرونز کے ذریعے تلاش اور بچاؤ کی ایپلی کیشنز، جدید زراعت، پانی کے وسائل کے بہتر نظام اور ڈیجیٹل نیٹ ورکس کے تحفظ پر بھی کام پیش کیا گیا۔ ان سیشنز میں فصلوں کی سیرابی اور پیداوار بڑھانے، سائبر خطرات کی نگرانی کرنے اور ڈیجیٹل رویوں کا تجزیہ کرنے والے طریقے دکھائے گئے جو عملی مسائل کے حل میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے بہترین استعمال کی نشاندہی کرتے ہیں۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...