علی پرویز ملک کا گیس مہنگی بیچنے والوں کیخلاف جلد کریک ڈاؤن کا اعلان

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "علی پرویز ملک کا گیس مہنگی بیچنے والوں کیخلاف جلد کریک ڈاؤن کا اعلان"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- میڈیا سے گفتگو میں علی پرویز ملک نے کہا کہ گیس کی آج جو 6، 7 سو روپے فی کلو قیمت لی جارہی ہے یہ غلط ہے، جلد کریک ڈاؤن ہوگا۔
- انہوں نے کہا کہ ملک میں فیول کی بھی قلت نہیں، نومبر کے لیے مطلوبہ گیس موجود ہے، دسمبر اور جنوری کے لیے بھی گیس دستیابی کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔
- وفاقی وزیر نے اس موقع پر کہا تھا کہ جمعے کے روز پیٹرول 15 روپے فی لیٹر مہنگا ہونا تھا لیکن وزیراعظم کی ہدایت پر وہ بوجھ آئل ریفائنریز نے اٹھایا ہے۔
- انہوں نے مزید کہا کہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کا اثر آج مقامی قیمتوں پر ہوگا۔
اسلام آباد (قومی بیورو): وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے گیس مہنگی بیچنے والوں کے خلاف جلد کریک ڈاؤن کرنے کا اعلان کردیا۔
میڈیا سے گفتگو میں علی پرویز ملک نے کہا کہ گیس کی آج جو 6، 7 سو روپے فی کلو قیمت لی جارہی ہے یہ غلط ہے، جلد کریک ڈاؤن ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں فیول کی بھی قلت نہیں، نومبر کے لیے مطلوبہ گیس موجود ہے، دسمبر اور جنوری کے لیے بھی گیس دستیابی کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔
وفاقی وزیر نے اس موقع پر کہا تھا کہ جمعے کے روز پیٹرول 15 روپے فی لیٹر مہنگا ہونا تھا لیکن وزیراعظم کی ہدایت پر وہ بوجھ آئل ریفائنریز نے اٹھایا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کا اثر آج مقامی قیمتوں پر ہوگا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



