امریکا کی ضرورت نہیں، خطے کے مسائل ہم خود حل کرسکتے ہیں؛ ایران کا روس کو بڑا پیغام

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکا کی ضرورت نہیں، خطے کے مسائل ہم خود حل کرسکتے ہیں؛ ایران کا روس کو بڑا پیغام"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ بات ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے دوران کہی۔
- ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے مزید کہا کہ ان کے خیال میں خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کیے بغیر اپنے مسائل حل کرسکتے ہیں۔
- روسی صدر نے بھی ایرانی ہم منصب سے گفتگو کو مثبت قرار دیتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے جلد از جلد خاتمے کی زور دیا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے ممالک امریکا پر انحصار کیے بغیر اپنے مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ بات ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے دوران کہی۔
ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے مزید کہا کہ ان کے خیال میں خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کیے بغیر اپنے مسائل حل کرسکتے ہیں۔
روسی صدر نے بھی ایرانی ہم منصب سے گفتگو کو مثبت قرار دیتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے جلد از جلد خاتمے کی زور دیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



