امریکیوں نے جنگ کو ’نہ‘ کہہ دیا ہے، باقر قالیباف

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکیوں نے جنگ کو ’نہ‘ کہہ دیا ہے، باقر قالیباف"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی اسپیکر باقر قالیباف کا کا کہنا تھا کہ ضمیر کی آواز ہو یا گزر بسر کا مسئلہ، امریکیوں نے جنگ کو ’نہ‘ کہہ دیا ہے۔
- ایرانی اسپیکر نے کہا کہ ہم امریکی عوام کے مینڈیٹ کی تائید کرتے ہیں۔
- واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکنز جماعت کو بڑا دھچکا لگا ہے، ڈیموکریٹس نے سینیٹ میں اکثریت حاصل کرلی ہے۔
- رپورٹس کے مطابق ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس نے 153 جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ری پبلکن پارٹی 97 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): تہران: ایرانی اسپیکر باقر قالیباف کا امریکی انتخابات میں ٹرمپ کی جماعت ری پبلکن کو شکست کے بعد ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکیوں نے جنگ کو ’نہ‘ کہہ دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی اسپیکر باقر قالیباف کا کا کہنا تھا کہ ضمیر کی آواز ہو یا گزر بسر کا مسئلہ، امریکیوں نے جنگ کو ’نہ‘ کہہ دیا ہے۔
ایرانی اسپیکر نے کہا کہ ہم امریکی عوام کے مینڈیٹ کی تائید کرتے ہیں۔
واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکنز جماعت کو بڑا دھچکا لگا ہے، ڈیموکریٹس نے سینیٹ میں اکثریت حاصل کرلی ہے۔
رپورٹس کے مطابق ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس نے 153 جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ری پبلکن پارٹی 97 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔
ڈیموکریٹس نے جنوبی کیرولائنا سے سینیٹ کی اہم نشست ری پبلکنز سے چھین لی، جنوبی کیرولا ئنا سے ڈیموکریٹ امیدوار اینی اینڈ ریوز کامیاب ہوکر سینیٹر منتخب ہوگئے۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیمو کریٹس نے شمالی کیرولائنا سے بھی اہم سینیٹ نشست حاصل کرلی جبکہ شمالی کیرولائنا سے ڈیموکریٹ امیدوار رائے کو پر سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



