گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایس این جی پی ایل کی جانب سے جاری کردہ پیغام کے مطابق ڈی ایچ اے فیز سیون لاہور میں مین پائپ لائن پر ہک اپ کے باعث جمعرات، 29 اکتوبر رات 9 بجے سے جمعہ 30 اکتوبر صبح 6 بجے تک گیس کی فراہمی معطل رہے۔
- مندرجہ ذیل علاقوں کو گیس فراہمی معطل رہے گی :۔
- موٹا سنگھ پنڈ تھیٹر وپیچ سر او پیچ، جندراڈ بری، پیراگون سٹی ،ڈی ایچ اے فیز 7 ( تمام بلاک) ، ڈی ایچ اے فیز 6 ( تمام بلاک)، کنٹری ہومز، کیر ہاتھ پیچ،ہائر وپیچ، میں ہدایارا ڈرین۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): سوئی ناردرن گیس پرائیویٹ لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے لاہور کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔دیا۔
ایس این جی پی ایل کی جانب سے جاری کردہ پیغام کے مطابق ڈی ایچ اے فیز سیون لاہور میں مین پائپ لائن پر ہک اپ کے باعث جمعرات، 29 اکتوبر رات 9 بجے سے جمعہ 30 اکتوبر صبح 6 بجے تک گیس کی فراہمی معطل رہے۔
مندرجہ ذیل علاقوں کو گیس فراہمی معطل رہے گی :۔
موٹا سنگھ پنڈ تھیٹر وپیچ سر او پیچ، جندراڈ بری، پیراگون سٹی ،ڈی ایچ اے فیز 7 ( تمام بلاک) ، ڈی ایچ اے فیز 6 ( تمام بلاک)، کنٹری ہومز، کیر ہاتھ پیچ،ہائر وپیچ، میں ہدایارا ڈرین ،پی کے ایل آئی فیز سکس محفوظ پورہ، بجپال ، ملک پور، ایڈن کی ، ڈی ایچ اے فیز 8، ڈائر پنڈ عسکری ( تمام بلاک)، ائیر پورٹ، ڈیوائن گارڈن، ایڈن ایونیو، چونگی گجر پورہ، گلدشت ٹاؤن، رینجرز ہیڈ کوارٹرز عسکری ایکس خیبر کالونی خوشیہ کالونی ، اولڈ آفیسر کالونی، صدر بازار، غازیہ آباد، الطاف کالونی، اتحاد ٹاؤن ، کلی ٹاؤن تاج پورہ، تاج باغ، پیر نصیر، منظور کالونی ، الفیصل ٹاؤن ،حنیف پارک، کینال پارک (فیز 3،2،1) سمیع ٹاؤن، مسلم آباد مغل پورہ ، ریلوے سٹیل شاپ، ریلوے لوکوشاپ ، ڈرائی پورٹ ، چو باچہ ، میاں میر ، دھرم پورہ، اپر مال، قربان لائن ، جلال پارک، لیبر کالونی، مدینہ ٹاؤن کینال روڈ اور ملحقہ علاقے میں گیس کی فراہمی معطل رہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ مندرجہ بالا علاقوں کے صارفین متبادل انتظامات کرلیں اور کسی بھی قسم کے حادثے سے بچنے کے لیے گیس کی بندش کے دوران گیس آلات بند رکھیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طاہر محمود
سینئر سب ایڈیٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



