میرپور میں اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد، تین ملزمان گرفتار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "میرپور میں اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد، تین ملزمان گرفتار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایس ایس پی میرپور آزاد کشمیر کے مطابق خفیہ اطلاع پر یہ کارروائی کی گئی جس میں ملزمان کے زیر استعمال دو گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔
- ابتدائی معلومات کے مطابق اسلحہ راولاکوٹ کے راستے کالعدم تنظیم کو منتقل کیا جارہا تھا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): میرپور آزاد کشمیر میں پولیس نے اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، اس کارروائی کے دوران پولیس نے 20 عدد 30 بور پستول اور 1700 کارتوس برآمد کرکے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
ایس ایس پی میرپور آزاد کشمیر کے مطابق خفیہ اطلاع پر یہ کارروائی کی گئی جس میں ملزمان کے زیر استعمال دو گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔
ابتدائی معلومات کے مطابق اسلحہ راولاکوٹ کے راستے کالعدم تنظیم کو منتقل کیا جارہا تھا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



