بلوچستان حکومت کابینہ منظوری کے باوجود گندم نہ خرید سکی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "بلوچستان حکومت کابینہ منظوری کے باوجود گندم نہ خرید سکی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پاسکو سے حکومت بلوچستان کے گندم خریدنے کا معاملہ 2 ماہ سے تعطل کا شکار۔
- صوبائی کابینہ نے 2 ماہ پہلے گندم خریداری سے متعلق منظوری دی تھی، جو تاحال عمل میں نہ لائی جاسکی۔
- بلوچستان میں گندم کا بحران مزید شدت اختیار کر گیا، فلار ملز مالکان کے مطابق 100 کلو گندم کی بوری کی قیمت 14 ہزار روپے اور 100 کلو آٹے کی بوری 16 ہزار 300 روپے تک پہنچ گئی۔
کوئٹہ (خصوصی نامہ نگار): حکومت بلوچستان صوبائی کابینہ سے منظوری کے باوجود گندم نہ خرید سکی، صوبے میں گندم کا بحران مزید شدت اختیار کر گیا۔
پاسکو سے حکومت بلوچستان کے گندم خریدنے کا معاملہ 2 ماہ سے تعطل کا شکار۔
صوبائی کابینہ نے 2 ماہ پہلے گندم خریداری سے متعلق منظوری دی تھی، جو تاحال عمل میں نہ لائی جاسکی۔
بلوچستان میں گندم کا بحران مزید شدت اختیار کر گیا، فلار ملز مالکان کے مطابق 100 کلو گندم کی بوری کی قیمت 14 ہزار روپے اور 100 کلو آٹے کی بوری 16 ہزار 300 روپے تک پہنچ گئی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



