برازیل: صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں بولسونارو کو برتری

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "برازیل: صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں بولسونارو کو برتری"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولنگ مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری۔
- ابتدائی نتائج کے مطابق دائیں بازو کے بولسونارو کو 50 فیصد ووٹوں کے ساتھ برتری حاصل۔
- اتوارکو سپریم کورٹ کی جانب سے آخری لمحات میں کیے گئے انتہائی غیرمعمولی اقدام کے بعد نقل و حمل مسائل کے باعث ووٹنگ کے وقت میں دو گھنٹے کی توسیع کر دی گئی تھی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): برازیل میں صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں بولسونارو کو صدرلولا دا سلوا پر معمولی برتری حاصل۔
پولنگ مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری۔
ابتدائی نتائج کے مطابق دائیں بازو کے بولسونارو کو 50 فیصد ووٹوں کے ساتھ برتری حاصل ہے۔ صدرلولا دا سلوا کو 49 فی صد ووٹ ملے۔
اتوارکو سپریم کورٹ کی جانب سے آخری لمحات میں کیے گئے انتہائی غیرمعمولی اقدام کے بعد نقل و حمل مسائل کے باعث ووٹنگ کے وقت میں دو گھنٹے کی توسیع کر دی گئی تھی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



