غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، 2 فلسطینی شہید

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، 2 فلسطینی شہید"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- طبی ذرائع کے مطابق ایک فلسطینی نصیرات کیمپ کے شمال میں اسرائیلی ڈرون حملے میں مارا گیا، جبکہ دوسرا فلسطینی چند روز قبل غزہ سٹی کے علاقے تل الہوا میں ایک گاڑی پر کیے گئے حملے میں زخمی ہوا تھا، جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
- نصیرات کے شمال میں جاں بحق ہونے والے فلسطینی کی شناخت ضیاء ابو الروس کے نام سے ہوئی ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں مزید دو فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔
طبی ذرائع کے مطابق ایک فلسطینی نصیرات کیمپ کے شمال میں اسرائیلی ڈرون حملے میں مارا گیا، جبکہ دوسرا فلسطینی چند روز قبل غزہ سٹی کے علاقے تل الہوا میں ایک گاڑی پر کیے گئے حملے میں زخمی ہوا تھا، جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
نصیرات کے شمال میں جاں بحق ہونے والے فلسطینی کی شناخت ضیاء ابو الروس کے نام سے ہوئی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



