بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
سندھ•2 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 1:15
🇬🇧 English

وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں فوڈ واک منصوبے کا افتتاح کردیا

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں فوڈ واک منصوبے کا افتتاح کردیا
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں فوڈ واک منصوبے کا افتتاح کردیا"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ منصوبے کا آغاز یکم فروری 2026 کو ہوا اور اکتوبر میں مکمل کرلیا گیا۔
  • انہوں نے کہا کہ دیگر ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کو بھی سندھی مسلم فوڈ واک منصوبے سے رہنمائی حاصل کرنی چاہیے۔
  • سید مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ اربن امووایبل پراپرٹی ٹیکس ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کو منتقل کردیا گیا ہے، مقصد ٹی ایم سیز کے مالی وسائل، خدمات کی فراہمی کی صلاحیت بڑھانا ہے۔
  • اُن کا کہنا تھا کہ کراچی میں روزگار کے بے پناہ مواقع موجود ہیں، سندھی مسلم فوڈ واک جدید، منظم اور متحرک کراچی کے وژن کی عکاسی کرتی ہے۔

کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھی مسلم سوسائٹی میں فوڈ واک منصوبے کا افتتاح کردیا۔

کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ منصوبے کا آغاز یکم فروری 2026 کو ہوا اور اکتوبر میں مکمل کرلیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ دیگر ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کو بھی سندھی مسلم فوڈ واک منصوبے سے رہنمائی حاصل کرنی چاہیے۔

سید مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ اربن امووایبل پراپرٹی ٹیکس ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کو منتقل کردیا گیا ہے، مقصد ٹی ایم سیز کے مالی وسائل، خدمات کی فراہمی کی صلاحیت بڑھانا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ کراچی میں روزگار کے بے پناہ مواقع موجود ہیں، سندھی مسلم فوڈ واک جدید، منظم اور متحرک کراچی کے وژن کی عکاسی کرتی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے یہ بھی کہا کہ سندھی مسلم فوڈ واک کا منصوبہ 25 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا، منصوبے کے تحت بجلی کے اوور ہیڈ تاروں کا خاتمہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ فوڈ واک میں سڑکوں اور فٹ پاتھوں کی بحالی کا کام مکمل کیا گیا ہے، شجرکاری، لینڈ اسکیپنگ، چوراہوں کی خوبصورتی کے اقدامات کیے گئے ہیں۔

سید مراد علی شاہ نے کہا کہ فوڈ واک منصوبےمیں پارکنگ، متبادل راستوں، ٹریفک انتظامات کو بہتر بنایا گیا ہے، منصوبے کے تحت ٹریفک سائن بورڈز اور سڑکوں پر نشانات بھی نصب کیے گئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پیدل چلنےوالوں کی حفاظت اور ٹریفک کا بہترانتظام یقینی بنایا جائے، پراپرٹی ٹیکس کی منتقلی کامقصد ٹی ایم سیز کے مالی وسائل، خدمات کی فراہمی کی صلاحیت بڑھانا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کلک پروگرام کے ذریعے کراچی کی ٹی ایم سیز میں بلدیاتی انفرا اسٹرکچر بہتر بنایا جا رہا ہے۔ یہ منصوبہ ٹاؤن انتظامیہ نے اپنی آمدنی سے بنایا ہے، یہ چیز باقی ٹاؤنز میں بھی نظر آنی چاہیے،مہینے میں ایک بار ضرور فوڈ واک پر آؤں گا۔

انہوں نے کہا کہکھمبا دیکھ کر ڈر گیا کہ شاید یہاں بھی کوئی کھمبا ہے،آج کل لوگ کھمبوں کے پیچھے لگے ہوئے ہیں، اچھا ہے یہ کھمبوں کے پیچھے ہیں اور ہم بڑے بڑے کام کرتے رہیں گے۔

سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پورے سندھ کو اسلحہ فری کرنا چاہتا ہوں۔ گاڑیوں میں مسلح افراد کو کھلے عام نہیں بٹھانا چاہیے، پرائیوٹ سیکیورٹی گارڈز کے پاس بھی اسلحہ نہیں ہونا چاہیے۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...