چین نے ایران کیلیے کھلی حمایت کا اعلان کردیا؛ امریکا کو کیا پیغام دیا؟

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "چین نے ایران کیلیے کھلی حمایت کا اعلان کردیا؛ امریکا کو کیا پیغام دیا؟"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے پیر کو بیجنگ میں ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے نائب سیکریٹری علی باقری کنی سے ملاقات۔
- اس موقع پر چین کے وزیر کارجہ وانگ یی نے کہا کہ چین ایران کی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کی حمایت کرتا ہے اور خطے کے تنازعات کا حل سیاسی بات چیت اور مذاکرات میں ہے۔
- وانگ یی نے تمام فریقوں پر زور دیا کہ وہ دوبارہ فوجی کارروائیوں کی طرف جانے کے بجائے تنازع کے سیاسی حل پر توجہ دیں۔
- اسی روز چینی صدر شی جن پنگ نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق سے ملاقات میں کہا کہ مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطہ بڑی طاقتوں کی باہمی مسابقت کا میدان نہیں بننا چاہیے۔
بیجنگ (تزویراتی بیورو): چین نے ایران کی خودمختاری اور سلامتی کے دفاع کے لیے اپنی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے امریکا اور مشرق وسطیٰ کے دیگر فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ جنگ کے بجائے مذاکرات کے ذریعے تنازع حل کریں۔
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے پیر کو بیجنگ میں ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے نائب سیکریٹری علی باقری کنی سے ملاقات۔
اس موقع پر چین کے وزیر کارجہ وانگ یی نے کہا کہ چین ایران کی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کی حمایت کرتا ہے اور خطے کے تنازعات کا حل سیاسی بات چیت اور مذاکرات میں ہے۔
وانگ یی نے تمام فریقوں پر زور دیا کہ وہ دوبارہ فوجی کارروائیوں کی طرف جانے کے بجائے تنازع کے سیاسی حل پر توجہ دیں۔ ملاقات میں ایرانی عہدیدار نے بھی اپنے ملک کی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا۔
اسی روز چینی صدر شی جن پنگ نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق سے ملاقات میں کہا کہ مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطہ بڑی طاقتوں کی باہمی مسابقت کا میدان نہیں بننا چاہیے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



