انگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح پر فیصل کریم کنڈی کی قومی ٹیم کو مبارکباد

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "انگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح پر فیصل کریم کنڈی کی قومی ٹیم کو مبارکباد"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آخری وکٹ پر شاداب خان اور حارث رؤف کی یادگار شراکت نے پاکستان کو فتح دلائی جب کہ شاداب خان کی ناقابلِ شکست سنچری پاکستانی کرکٹ کی تاریخ کا قابلِ فخر لمحہ۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے انگلینڈ کے خلاف سنسنی خیز فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے شاداب خان اور حارث رؤف کی شاندار کارکردگی کو سراہا۔
اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آخری وکٹ پر شاداب خان اور حارث رؤف کی یادگار شراکت نے پاکستان کو فتح دلائی جب کہ شاداب خان کی ناقابلِ شکست سنچری پاکستانی کرکٹ کی تاریخ کا قابلِ فخر لمحہ۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



