بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
سندھ•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 2:42
🇬🇧 English

کراچی میں انسدادِ پولیو مہم میں دوبارہ ڈرائیور، مالی وغیرہ یو سی ایم او مقرر

طارق محمود چوہدریسینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر
کراچی میں انسدادِ پولیو مہم میں دوبارہ ڈرائیور، مالی وغیرہ یو سی ایم او مقرر
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی میں انسدادِ پولیو مہم میں دوبارہ ڈرائیور، مالی وغیرہ یو سی ایم او مقرر"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پولیو وائرس بچوں کے لیے خطرہ بنا ہوا ہے تو وہیں اس کے خاتمے کے لیے چلائی جانے والی مہم میں یونین کونسل کی سطح پر نگرانی کی اہم ذمہ داریاں مالی، ڈرائیور، نائب قاصد اور چوکیداروں کے سپرد کرنا محکمہ صحت اور پولیو حکام کی کارکردگی پر سنگین سوالیہ نشان ہے۔
  • حیرت انگیز امر یہ ہے کہ گزشتہ انسدادِ پولیو مہم میں بھی ضلع وسطی کے اندر مالی، ڈرائیور، چوکیدار اور نائب قاصد سمیت غیر متعلقہ ملازمین کو یو سی ایم او تعینات کیا گیا تھا، جس کی نشاندہی ’جنگ‘ نے کی تھی۔
  • تاہم اس سنگین معاملے پر نہ ضلعی صحت افسر کی جانب سے کوئی مؤثر کارروائی سامنے آئی اور نہ ہی ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے پولیو سندھ نے اس کا نوٹس لیا، جس کے نتیجے میں ضلع وسطی میں نئی مہم میں بھی وہی صورتحال برقرار ہے اور دوبارہ انہی افراد کو تعینات کر دیا گیا ہے۔
  • واضح رہے کہ ’جنگ‘ نے اگست 2024ء میں انسدادِ پولیو مہمات میں ڈاکٹروں کے بجائے مالی، ڈرائیور، وارڈ سرونٹ، آیا اور دیگر غیر متعلقہ ملازمین کو یو سی ایم او لگانے کی نشاندہی کی تھی۔

کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی میں انسدادِ پولیو مہم میں ایک بار پھر مالی، ڈرائیور، چوکیدار اور نائب قاصد سمیت غیر متعلقہ افراد کو یونین کونسل منیجمنٹ آفیسر تعینات کردیا گیا ہے۔ ایک جانب کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس موجود ہے دوسری جانب گزشتہ ماہ کراچی کے ضلع شرقی سے پولیو کا کیس بھی رپورٹ ہوچکا ہے۔

پولیو وائرس بچوں کے لیے خطرہ بنا ہوا ہے تو وہیں اس کے خاتمے کے لیے چلائی جانے والی مہم میں یونین کونسل کی سطح پر نگرانی کی اہم ذمہ داریاں مالی، ڈرائیور، نائب قاصد اور چوکیداروں کے سپرد کرنا محکمہ صحت اور پولیو حکام کی کارکردگی پر سنگین سوالیہ نشان ہے۔

حیرت انگیز امر یہ ہے کہ گزشتہ انسدادِ پولیو مہم میں بھی ضلع وسطی کے اندر مالی، ڈرائیور، چوکیدار اور نائب قاصد سمیت غیر متعلقہ ملازمین کو یو سی ایم او تعینات کیا گیا تھا، جس کی نشاندہی ’جنگ‘ نے کی تھی۔

تاہم اس سنگین معاملے پر نہ ضلعی صحت افسر کی جانب سے کوئی مؤثر کارروائی سامنے آئی اور نہ ہی ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے پولیو سندھ نے اس کا نوٹس لیا، جس کے نتیجے میں ضلع وسطی میں نئی مہم میں بھی وہی صورتحال برقرار ہے اور دوبارہ انہی افراد کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دیگر اضلاع میں بھی غیر متعلقہ افراد کی تعیناتی کی غیر مصدقہ اطلاعات ہے۔

واضح رہے کہ ’جنگ‘ نے اگست 2024ء میں انسدادِ پولیو مہمات میں ڈاکٹروں کے بجائے مالی، ڈرائیور، وارڈ سرونٹ، آیا اور دیگر غیر متعلقہ ملازمین کو یو سی ایم او لگانے کی نشاندہی کی تھی، جس پر اُس وقت کے ای او سی کوآرڈینیٹر ارشاد علی سوڈھر نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ستمبر 2024ء میں باقاعدہ پالیسی جاری کی تھی جس میں نائب قاصد، کلرک، خانسامہ، ڈرائیور، چوکیدار، مالی، وارڈ سرونٹ اور دیگر غیر متعلقہ ملازمین کو یو سی ایم او تعینات کرنے سے روک دیا تھا، جبکہ ان عہدوں پر تعیناتی کے لیے تعلیم اور قابلیت کا معیار بھی مقرر کیا گیا تھا۔

تاہم تقریباً دو سال بعد اس پالیسی پر عملدرآمد کے بجائے اس کی خلاف ورزی دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔ پولیو مہم میں یو سی ایم او کی ذمہ داری انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہے، کیونکہ وہ یونین کونسل کی سطح پر پولیو ٹیموں کی نگرانی، مائیکرو پلان پر عملدرآمد، بچوں کی ویکسینیشن کی کوریج، رہ جانے والے بچوں کی نشاندہی اور مہم کی رپورٹنگ کا ذمہ دار ہوتا ہے۔

ایسے میں جب کراچی میں پولیو وائرس کی موجودگی برقرار ہو اور ضلع شرقی سے تازہ کیس بھی سامنے آچکا ہو تو مہم کی نگرانی کے لیے غیر متعلقہ ملازمین کی تعیناتی کو معمولی انتظامی معاملہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔

اس سلسلے میں ڈی ایچ او سینٹرل ڈاکٹر عدنان خان کا کہنا تھا کہ مذکورہ ملازمین تعلیم یافتہ ہیں جو 2013 سے پولیو پروگرام میں کام کر رہے ہیں اور پولیو کو بہتر جانتے ہیں جبکہ اس ضمن میں ای او سی کوآرڈینیٹر شہر یار میمن کو بھی مطلع کردیا گیا تھا اس لئے ان سے کام لینے میں کوئی مضائقہ نہیں۔

واضح رہے کہ پولیو کے خاتمے کے لیے کروڑوں روپے کے وسائل، عملہ اور انتظامی مشینری استعمال ہونے کے باوجود وائرس کی موجودگی اور نئے کیسز سامنے آنا پہلے ہی ایک بڑا چیلنج ہے۔ ایسے میں مہم کے بنیادی انتظامی ڈھانچے میں بار بار سامنے آنے والی بے ضابطگیوں پر خاموشی اختیار کرنا مزید تشویش کا باعث ہے۔

طارق محمود چوہدری

سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...