ڈرائیونگ لائسنس بن گیا یا نہیں؟ گھر بیٹھے اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ڈرائیونگ لائسنس بن گیا یا نہیں؟ گھر بیٹھے اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق حکومتِ پنجاب نے ڈرائیونگ لائسنس کے امیدواروں کے لیے کارروائی کو مزید آسان بناتے ہوئے ڈرائیونگ لائسنس انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم (DLIMS) کے ذریعے آن لائن۔
- اس اقدام سے پنجاب بھر کے شہریوں کو اب محض اپنے لائسنس کی پیش رفت یا معلومات حاصل کرنے کے لیے ٹریفک لائسنسنگ دفاتر جانے کی ضرورت نہیں رہے۔
- انٹرنیٹ براؤزر پر "DLIMS Tracking سرچ کر کے باضابطہ ٹریکنگ پورٹل کھولیں۔
لاہور (بیورو رپورٹ): لاہور : گھر بیٹھے ڈرائیونگ لائسنس بننے کا اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہ سامنے آگیا۔
تفصیلات کے مطابق حکومتِ پنجاب نے ڈرائیونگ لائسنس کے امیدواروں کے لیے کارروائی کو مزید آسان بناتے ہوئے ڈرائیونگ لائسنس انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم (DLIMS) کے ذریعے آن لائن ٹریکنگ کی سہولت فراہم کر دی ہے، جس کے تحت شہری گھر بیٹھے اپنے قومی شناختی کارڈ (CNIC) نمبر کے ذریعے لائسنس کا اسٹیٹس چیک کر سکتے ہیں۔
اس اقدام سے پنجاب بھر کے شہریوں کو اب محض اپنے لائسنس کی پیش رفت یا معلومات حاصل کرنے کے لیے ٹریفک لائسنسنگ دفاتر جانے کی ضرورت نہیں رہے۔
انٹرنیٹ براؤزر پر "DLIMS Tracking سرچ کر کے باضابطہ ٹریکنگ پورٹل کھولیں۔
متعین کردہ باکس میں بغیر کسی ڈیش کے اپنا 13 ہندسوں کا قومی شناختی کارڈ نمبر درج کریں۔
اسکرین پر دیے گئے سیکورٹی سوال (CAPTCHA) کا صحیح جواب لکھیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



