بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
بین الاقوامی•1 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 1:27
🇬🇧 English

گورنر راج اور ایمرجنسی کی وجہ ناگزیر حالات، افغانستان سے دہشت گرد واپس لائے گئے: وزیراعظم

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
گورنر راج اور ایمرجنسی کی وجہ ناگزیر حالات، افغانستان سے دہشت گرد واپس لائے گئے: وزیراعظم
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "گورنر راج اور ایمرجنسی کی وجہ ناگزیر حالات، افغانستان سے دہشت گرد واپس لائے گئے: وزیراعظم"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سنیچر کو مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے پارلیمانی ارکان اور عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ انہوں نے ماضی کی طرح دہشت گردی کے خلاف متحد ہو کر مقابلہ کرنے کی دعوت دی تھی لیکن ان کی بات نہیں سنی گئی۔
  • وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کی عوام کے قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ’صوبے کے عوام، پولیس، فوج اور سیاسی رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف بے مثال قربانیاں دیں جبکہ اے پی ایس پشاور کا دل خراش واقعہ آج بھی ذہنوں میں تازہ ہے۔
  • این ایف سی فنڈز اور گورنر راج کا تذکرہ۔
  • شہباز شریف نے سوال اٹھایا کہ 2010 کے این ایف سی ایوارڈ کے تحت ملنے والے 800 ارب روپے سے خیبر پختونخوا میں کتنے سیف سٹی منصوبے، ہسپتال اور یونیورسٹیاں قائم کی گئیں اور پولیس کو جدید اسلحہ کیوں نہیں دیا گیا؟ انہوں نے کہا کہ صوبے میں پولیس کی پانچ ہزار خالی اسامیوں پر بھی بھرتی نہیں کی گئی۔

اسلام آباد (قومی بیورو): پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2019 اور 2020 میں افغانستان سے دہشت گردوں کو واپس لا کر (خیبر پختونخوا میں) بسایا گیا جس کے نتیجے میں دہشت گردی نے دوبارہ سر اٹھایا اور اس سے ملک کو انتہائی سنگین نقصان پہنچا ہے۔

سنیچر کو مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے پارلیمانی ارکان اور عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ انہوں نے ماضی کی طرح دہشت گردی کے خلاف متحد ہو کر مقابلہ کرنے کی دعوت دی تھی لیکن ان کی بات نہیں سنی گئی۔

وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کی عوام کے قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ’صوبے کے عوام، پولیس، فوج اور سیاسی رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف بے مثال قربانیاں دیں جبکہ اے پی ایس پشاور کا دل خراش واقعہ آج بھی ذہنوں میں تازہ ہے، تاہم 2013 میں مسلم لیگ ن کی فراخ دلی کے باوجود صوبے میں 13 سال اقتدار میں رہنے والی جماعت نے عوامی خدمت کے بجائے صرف سیاسی نعروں اور تقسیم کی سیاست پر توجہ دی۔‘۔

این ایف سی فنڈز اور گورنر راج کا تذکرہ۔

شہباز شریف نے سوال اٹھایا کہ 2010 کے این ایف سی ایوارڈ کے تحت ملنے والے 800 ارب روپے سے خیبر پختونخوا میں کتنے سیف سٹی منصوبے، ہسپتال اور یونیورسٹیاں قائم کی گئیں اور پولیس کو جدید اسلحہ کیوں نہیں دیا گیا؟ انہوں نے کہا کہ صوبے میں پولیس کی پانچ ہزار خالی اسامیوں پر بھی بھرتی نہیں کی گئی۔

صوبائی سیاسی بحران پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے بتایا کہ ’ناگزیر حالات کے پیش نظر خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ کیا گیا ہے۔‘۔

ان کا کہنا تھا کہ ’پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی کمیٹیوں نے 48 گھنٹے تک مذاکرات کے مسودے کی منظوری کا انتظار کیا، لیکن منظوری نہ ملنے پر ملک، معیشت اور معاشرے کو مزید نقصان سے بچانے کے لیے یہ سخت فیصلہ کرنا پڑا۔‘۔

وزیراعظم نے اپنی حکومت کے معاشی اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ’عسکری اور سیاسی قیادت کی مشترکہ محنت سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے۔ عالمی حالات اور خلیج کی جنگ کے باعث توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود حکومت نے 75 ارب روپے کے فنڈز سے ’فیول سبسڈی سکیم‘ جاری کی جس سے اب تک ایک کروڑ 30 لاکھ افراد مستفید ہو چکے ہیں۔‘۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•1 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...