وزیر اعظم کروم بک اسکیم کیلیے اہلیت اور درخواست دینے کا طریقہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "وزیر اعظم کروم بک اسکیم کیلیے اہلیت اور درخواست دینے کا طریقہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم کروم بک اسکیم کے تحت ملک بھر میں جماعت نہم کے سب سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے طلبہ میں 5 لاکھ کروم بک ڈیوائسز تقسیم کیے جائیں۔
- ہر علاقے یا صوبے کیلیے کوٹہ مقرر کیا گیا ہے:۔
- ہر علاقے یا صوبے کے حصے میں سے 80 فیصد اسکول کے طلبہ کیلیے اور 20 فیصد مدارس کے طلبہ کیلیے مختص ہے، جس میں سے 70 فیصد سائنس سٹریم اور 30 فیصد آرٹس سٹریم کیلیے رکھا گیا۔
وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم کروم بک اسکیم کے تحت ملک بھر میں جماعت نہم کے سب سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے طلبہ میں 5 لاکھ کروم بک ڈیوائسز تقسیم کیے جائیں۔
ہر علاقے یا صوبے کیلیے کوٹہ مقرر کیا گیا ہے:۔
ہر علاقے یا صوبے کے حصے میں سے 80 فیصد اسکول کے طلبہ کیلیے اور 20 فیصد مدارس کے طلبہ کیلیے مختص ہے، جس میں سے 70 فیصد سائنس سٹریم اور 30 فیصد آرٹس سٹریم کیلیے رکھا گیا۔
اسکول کروم بکس کو کوریئر کے ذریعے بھیجنے سے قبل مارکس شیٹ کے نتائج، موجودہ طالب علم کی رجسٹریشن، اور موجودہ اسکول سے وابستگی کی تصدیق کریں گے۔ کوریئر سروس میں ٹریکنگ سسٹم موجود ہے اور انتخابی عمل، تصدیق، اور ترسیل میں تاخیر سے متعلق شکایات کیلیے شکایتی کمیٹیاں قائم کی جائیں۔
منتخب ہونے والے ہر طالب علم کو ایک بیگ اور مائی فائی انٹرنیٹ ڈیوائس بھی دی جائے گی تاکہ وہ گھر بیٹھے آن لائن تعلیمی مواد، ای لائبریریز، اور ڈیجیٹل مواد تک رسائی حاصل کر سکیں۔
طلبہ کو کروم بکس کی فراہمی شروع۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



