فیصل آباد: صنعتکار کا قتل کیس، ملزم کو شناخت پریڈ اور ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "فیصل آباد: صنعتکار کا قتل کیس، ملزم کو شناخت پریڈ اور ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کے مطابق عدالت نے ملزم کو شناخت پریڈ اور ریمانڈ کے لیے ڈسٹرکٹ جیل بھیجنے کا حکم دیا۔
- عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو باقی قیدیوں سے ملزم کو علیحدہ رکھنے کی ہدایت کی اور شناخت پریڈ ہونے پر فوری، بصورت دیگر 30 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیا۔
- پولیس کے مطابق ملزم کو 22 اکتوبر کو شاہ کوٹ سے حراست میں لیا گیا تھا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): فیصل آباد میں صنعتکار ریحان اشرف کے قتل کیس میں ملوث زیر حراست ملزم کو مقامی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق عدالت نے ملزم کو شناخت پریڈ اور ریمانڈ کے لیے ڈسٹرکٹ جیل بھیجنے کا حکم دیا۔
عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو باقی قیدیوں سے ملزم کو علیحدہ رکھنے کی ہدایت کی اور شناخت پریڈ ہونے پر فوری، بصورت دیگر 30 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیا۔
پولیس کے مطابق ملزم کو 22 اکتوبر کو شاہ کوٹ سے حراست میں لیا گیا تھا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



