بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
سندھ5 دن پہلے•6 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:11
🇬🇧 English

’سندھ کے ساحل پر پہلی بار‘، کراچی کے قریب 45 فٹ لمبی نایاب سپرم وہیل کی آمد

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
’سندھ کے ساحل پر پہلی بار‘، کراچی کے قریب 45 فٹ لمبی نایاب سپرم وہیل کی آمد
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "’سندھ کے ساحل پر پہلی بار‘، کراچی کے قریب 45 فٹ لمبی نایاب سپرم وہیل کی آمد"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تنظیم کے مطابق کراچی سے قریباً 40 ناٹیکل میل (نزدیک 74 کلومیٹر) جنوب مغرب میں ایک مہم کے دوران 45 فٹ طویل ’سپرم وہیل‘کو دیکھا گیا۔
  • ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے بورڈ ممبر زاہد میکر نے اس سفر کے دوران وہیل کی فوٹیج بھی ریکارڈ۔
  • سپرم وہیل گہرے سمندر میں غوطہ لگانے کے حوالے سے جانی جاتی ہیں اور یہ خوراک کی تلاش میں معمول کے مطابق 300 سے 800 میٹر اور بعض اوقات ایک سے دو کلومیٹر کی گہرائی تک اتر جاتی ہیں۔
  • تاہم ماہرین کے مطابق بحیرہ عرب میں موجود اس نادر حیات کو بڑھتے ہوئے خطرات کا سامنا ہے۔

کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی کے ساحل سے دور سمندر میں ایک نایاب ’سپرم وہیل‘ کی موجودگی کا پہلا دستاویزی ثبوت سامنے آنے کے بعد تحفظِ ماحول کی عالمی تنظیم ’ڈبلیو ڈبلیو ایف-پاکستان‘نے بحیرہ عرب میں سمندری حیات کی بقا کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات پر زور دیا ہے۔

تنظیم کے مطابق کراچی سے قریباً 40 ناٹیکل میل (نزدیک 74 کلومیٹر) جنوب مغرب میں ایک مہم کے دوران 45 فٹ طویل ’سپرم وہیل‘کو دیکھا گیا۔ یہ سندھ کے ساحلی پانیوں میں اس نایاب نوع کی موجودگی کا پہلا ریکارڈ شدہ مشاہدہ ہے۔ اس سے قبل اس نوع کو صرف بلوچستان کے ساحلی علاقوں کے قریب دیکھا گیا تھا۔

ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے بورڈ ممبر زاہد میکر نے اس سفر کے دوران وہیل کی فوٹیج بھی ریکارڈ کی۔ اس فوٹیج میں سپرم وہیل کی مخصوص خصوصیات جیسے کہ سانس لینے کا سوراخ (بلو ہول)، جلد کے نشانات اور اس کا ابھرا ہوا کوہان واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔

سپرم وہیل گہرے سمندر میں غوطہ لگانے کے حوالے سے جانی جاتی ہیں اور یہ خوراک کی تلاش میں معمول کے مطابق 300 سے 800 میٹر اور بعض اوقات ایک سے دو کلومیٹر کی گہرائی تک اتر جاتی ہیں۔ ان کی بنیادی خوراک مختلف قسم کے سکویڈ اور آکٹوپس ہوتے ہیں جو کہ پاکستان کے سمندری حدود میں وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔

تاہم ماہرین کے مطابق بحیرہ عرب میں موجود اس نادر حیات کو بڑھتے ہوئے خطرات کا سامنا ہے۔ ماہی گیری کے جالوں میں پھنسنا، تیز رفتار بحری جہازوں سے ٹکراؤ اور پھیلتی ہوئی سمندری آلودگی ان سمندری ممالیہ کی بقا کے لیے سب سے بڑا چیلنج بن چکی ہے۔

ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے سینیئر ڈائریکٹر رب نواز کا کہنا تھا ’پاکستان کے سمندری پانی غیر معمولی سمندری حیات کے مسکن ہیں لیکن ان میں سے زیادہ تر کے بارے میں معلومات اور دستاویزات محدود ہیں۔ بڑی وہیل کی موجودگی ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ہمارے سمندری نظام کو کتنی حفاظت کی ضرورت ہے۔‘۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سمندری ماحول پر بڑھتے ہوئے دباؤ کو کم کرنے کے لیے پائیدار ماہی گیری اور اجتماعی تحفظاتی کارروائیوں کی اشد ضرورت ہے۔

ڈبلیو ڈبلیو ایف کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے سمندری حدود میں اب تک وہیل اور ڈولفن کی 26 مختلف انواع کی نشاندہی کی جا چکی ہے۔ ان میں بلیو وہیل، برائیڈز وہیل اور بحیرہ عرب کی ہمپ بیک وہیل شامل ہیں۔

تنظیم کا کہنا ہے کہ اس طرح کی اہم دریافتوں سے پاکستان کے پانیوں کی حیاتیاتی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے اور اگر ذمہ دارانہ اقدامات نہ کیے گئے تو بحیرہ عرب میں ان شاندار سمندری مخلوقات کی بقا خطرے میں پڑ سکتی ہے۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...