غیر ملکی خاتون کا کیس، عدالت کا ملزم تنویز کی ضمانت پر سماعت سے انکار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "غیر ملکی خاتون کا کیس، عدالت کا ملزم تنویز کی ضمانت پر سماعت سے انکار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے ملزم احمد تنویر کی عبوری ضمانت پر سماعت سے معذرت کرلی۔
- ملزم تنویر کی جانب سے صفدر شاہین پیرزادہ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے تاہم سماعت نہ ہو سکی۔
- لاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج۔
لاہور (بیورو رپورٹ): لاہور کی سیشں عدالت میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کے ملزم احمد تنویر کی ضمانت پر سماعت، فاضل جج نے سماعت سے انکار کر دیا۔
ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے ملزم احمد تنویر کی عبوری ضمانت پر سماعت سے معذرت کرلی۔ عدالت نے قرار دیا کہ اس معاملے کا ریفرنس ہائی کورٹ کو بھجوا دیا گیا۔
ملزم تنویر کی جانب سے صفدر شاہین پیرزادہ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے تاہم سماعت نہ ہو سکی۔
لاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج۔
بعدازاں وکیل نے ملزم احمد تنویر کی حاضری معافی کی درخواست دائر کی۔ درخواست میں کہا گیا کہ ڈیانا زیادتی کیس میں احمد تنویر کی عبوری ضمانت عدالت نے منظور۔
عدالت سے نکلتے ہی احمد تنویر کو گرفتار کر لیا گیا ۔ آج ملزم کی عبوری ضمانت کی تاریخ ہے ۔ ملزم عبوری ضمانت کی معیاد مکمل ہونے پر پیش نہیں ہو سکتا۔ عدالت ملزم احمد تنویر کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرے۔
زیادتی کیس میں نیا موڑ ! غیر ملکی لڑکی نے ملزمان سے متعلق بیان بدل لیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



