بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
آزاد کشمیر•4 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:14
🇬🇧 English

عنیزہ کے باغات اور فارمز سیاحتی مقامات میں تبدیل

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
عنیزہ کے باغات اور فارمز سیاحتی مقامات میں تبدیل
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "عنیزہ کے باغات اور فارمز سیاحتی مقامات میں تبدیل"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ان فارمز میں سے کئی اب سیاحتی، ثقافتی اور زرعی ورثے کے مراکز بن چکے ہیں جہاں کھجور کے درخت، قدیم کنویں اور مٹی و گارے سے بنی عمارتیں ماضی کی داستانیں سناتی ہیں۔
  • عنیزہ شہر کے مشہور تاریخی فارمز میں حرکان، البدیع، الامیر، ملیحان، قلیب ثابت، السالمیہ، العوجا، الضریبات، المزادہ اور الردامہ شامل ہیں۔
  • آثار قدیمہ کے ماہر محمد ابراہیم الزنیدی نے بتایا کہ ماضی میں ان فارمز کے گرد چار دیواری بنائی جاتی تھی۔
  • ان کے نام عموماً جغرافیائی محل وقوع، مالکان یا ان کے خاندانوں کے ناموں اور فارمز میں موجود قدرتی و زرعی خصوصیات سے منسوب تھے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): قصیم ریجن میں عنیزہ شہر کے تاریخی علاقے میں موجود فارمز ایک بھر پور زرعی اور تعمیراتی ورثے کی منفرد علامت ہیں۔ ماضی میں یہ باغات خوراک کی فراہمی اور روزگار کا اہم ذریعہ تھے اور علاقے کی معاشی و سماجی ترقی میں نمایاں کردار ادا کرتے رہے ہیں۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ان فارمز میں سے کئی اب سیاحتی، ثقافتی اور زرعی ورثے کے مراکز بن چکے ہیں جہاں کھجور کے درخت، قدیم کنویں اور مٹی و گارے سے بنی عمارتیں ماضی کی داستانیں سناتی ہیں۔

عنیزہ شہر کے مشہور تاریخی فارمز میں حرکان، البدیع، الامیر، ملیحان، قلیب ثابت، السالمیہ، العوجا، الضریبات، المزادہ اور الردامہ شامل ہیں۔ یہ فارمز سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کر رہے ہیں۔

آثار قدیمہ کے ماہر محمد ابراہیم الزنیدی نے بتایا کہ ماضی میں ان فارمز کے گرد چار دیواری بنائی جاتی تھی۔ اسی باعث انہیں ’حیطان‘ (دیوار کی جمع) کہا جاتا تھا جبکہ مقامی طور پر انہیں ’الفلاح‘ بھی کہا جاتا ہے۔

ان کے نام عموماً جغرافیائی محل وقوع، مالکان یا ان کے خاندانوں کے ناموں اور فارمز میں موجود قدرتی و زرعی خصوصیات سے منسوب تھے۔

عنیزہ شہر کی 80 سے 90 فیصد آبادی براہ راست یا بالواسطہ زراعت سے وابستہ تھی۔ یہ فارمز نہ صرف روزگار اور معاش کا اہم ذریعہ تھے بلکہ باہمی تعاون، سماجی روابط اور زرعی تجربات و روایات کو نسل در نسل منتقل کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتے تھے۔

شہری علاقے میں ہونے والے پھیلاؤ اور معاشی سرگرمیوں کی توسیع سے ان فارمز کی اہمیت زرعی شعبے سے زیادہ سیاحتی اور ثقافتی حوالے سے ہونے لگی۔ یہاں موجود قدیم کنویں، مٹی کی عمارتیں اور تاریخی آثار ماضی کے طرزِ زندگی اور کام کی نوعیت کی عکاسی کرتے ہیں۔

ماضی کے ان فارمز میں سے کئی کو اس وقت کیفے اور ریستورانوں میں تبدیل کر دیا گیا ہے جس سے سیاحت کو بھی فروغ مل رہا ہے۔ یہاں قدیم زرعی اور تعمیراتی خصوصیات کو بڑی حد تک برقرار رکھا گیا ہے۔

اس سے سیاحوں کو روایتی زرعی ماحول کو قریب سے دیکھنے اور دیہی سیاحت سے لطف اندوز ہونے کا موقع مل رہا ہے۔ عنیزہ کے یہ فارمز زرعی ورثے کو محفوظ رکھنے کے ساتھ تاریخی مقامات کو سیاحتی مراکز کے طور پر استعمال کرنے کی ایک بہترین مثال بن گئے ہیں۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...