گوجرانوالہ: ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم مبینہ مقابلے میں پار کر دیا گیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "گوجرانوالہ: ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم مبینہ مقابلے میں پار کر دیا گیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ذرائع کے مطابق مرکزی ملزم اپنے ساتھیوں سمیت دوسرے صوبے میں چھپا ہوا تھا۔
- ذرائع کے مطابق سی سی ڈی ملزمان کو گرفتار کرکے واپس لا رہی تھی کہ راستے میں حملہ ہوگیا۔
- ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان مسلسل اپنی لوکیشن تبدیل کر رہے تھے، جنہیں گزشتہ رات گرفتار کرکے لایا جا رہا تھا۔
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی): پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم سرفراز مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق مرکزی ملزم اپنے ساتھیوں سمیت دوسرے صوبے میں چھپا ہوا تھا۔
ذرائع کے مطابق سی سی ڈی ملزمان کو گرفتار کرکے واپس لا رہی تھی کہ راستے میں حملہ ہوگیا۔ مرکزی ملزم سرفراز اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان مسلسل اپنی لوکیشن تبدیل کر رہے تھے، جنہیں گزشتہ رات گرفتار کرکے لایا جا رہا تھا۔ ساتھی ملزمہ عروبہ اور دیگر ملزمان گرفتار ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سلمان بٹ
سینئر رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



