مجھے معلوم ہے کہ جب میرا دن ہوگا تو پرفارم کروں گا، فخر زمان

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مجھے معلوم ہے کہ جب میرا دن ہوگا تو پرفارم کروں گا، فخر زمان"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پلیئر آف دی میچ قرار پانے کے بعد گفتگو میں فخر زمان کا کہنا تھا کہ جس طرح 4 میچز گزرے تھے، ایک اچھی اننگز کی ضرورت تھی۔
- پاکستانی بیٹر نے کہا کہ اتنی کرکٹ کھیلی ہے کہ مجھے معلوم ہے کہ جب میرا دن ہوگا تو پرفارم کروں گا، اچھی بات یہ ہے کہ میری اچھی اننگز فائنل میں آئی۔
- اُنہوں نے کہا کہ سعد بیگ کے ساتھ ڈومیسٹک کھیلا ہوں وہ بہت اچھا پلیئر ہے، سعد نے کریز پر آتے ہی پریشر ختم کردیا تھا۔
اُنہوں نے کہا کہ سعد بیگ کے ساتھ ڈومیسٹک کھیلا ہوں وہ بہت اچھا پلیئر ہے، سعد نے کریز پر آتے ہی پریشر ختم کردیا تھا۔
واضح رہے کہ فخر نے سری لنکن بولرز کے مقابل شاندار بیٹنگ کی 99 گیندوں پر 127 رنز کی اننگ کھیلی، انہوں نے سریز کے دوران 5 میچز میں مجموعی طور پر 158 رنز اسکور کیے۔
پاکستانی اوپنر نے فائنل میچ میں اپنی عمدہ پرفارمنس کی بدولت 97 میچز میں اپنے 4 ہزار رنز بھی مکمل کرلیے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



