بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
سندھ5 دن پہلے•6 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 12:52
🇬🇧 English

بلاول بھٹو کے گھر ٹینکر سے پانی آتا ہے تو بتائیں آپ کی حکومت 18 سال سے کیا کر رہی ہے، حافظ نعیم

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
بلاول بھٹو کے گھر ٹینکر سے پانی آتا ہے تو بتائیں آپ کی حکومت 18 سال سے کیا کر رہی ہے، حافظ نعیم
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "بلاول بھٹو کے گھر ٹینکر سے پانی آتا ہے تو بتائیں آپ کی حکومت 18 سال سے کیا کر رہی ہے، حافظ نعیم"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی کے سوا کوئی کراچی کی تعمیر و ترقی نہیں کر سکتا، ہمارے 9 ٹاؤنز چیئرمین عوام کے احتساب کیلئے حاضر ہیں۔
  • جماعت اسلامی کے 9 ٹاؤنز کی تین سال کی کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کی تقریب کراچی کے مقامی ہوٹل میں ہوئی۔
  • کے ایم سی میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین اور امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے جماعت اسلامی کے ٹاونز چیئرمینز کی تین سال کی کارکردگی بتاتے ہوئے کہا کہ بدحال کراچی میں جماعت اسلامی کے نو ٹاؤنز ترقیاتی کاموں کے جزیرے ہیں، 234 اجڑے پارکوں کو آباد کیا ہے۔
  • انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کے ٹاونز میں شہری پرائیوٹ اسکولوں سے نکال کر اپنے بچوں کو سرکاری اسکولوں میں داخل کروا رہے ہیں، 42 پلے گراؤنڈ بنائے ہیں اور 29 ڈسپنسریوں کو بحال کیا ہے۔

کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ صوبے میں آنے والے ریونیو کا 76 فیصد کراچی کو ملنا چاہیے مگر صرف 19 فیصد مل رہا ہے، اگر بلاول بھٹو کے گھر پانی ٹینکر سے آتا ہے تو وہ بتائیں کہ آپ کی حکومت 18 سال سے سندھ میں کیا کر رہی ہے۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی کے سوا کوئی کراچی کی تعمیر و ترقی نہیں کر سکتا، ہمارے 9 ٹاؤنز چیئرمین عوام کے احتساب کیلئے حاضر ہیں۔

جماعت اسلامی کے 9 ٹاؤنز کی تین سال کی کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کی تقریب کراچی کے مقامی ہوٹل میں ہوئی۔

کے ایم سی میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین اور امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے جماعت اسلامی کے ٹاونز چیئرمینز کی تین سال کی کارکردگی بتاتے ہوئے کہا کہ بدحال کراچی میں جماعت اسلامی کے نو ٹاؤنز ترقیاتی کاموں کے جزیرے ہیں، 234 اجڑے پارکوں کو آباد کیا ہے، 73 سرکاری اسکولوں کو نئی تعمیرات کے ساتھ بحال کیا ہے، اساتذہ کے معیار کو بھی بہتر بنایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کے ٹاونز میں شہری پرائیوٹ اسکولوں سے نکال کر اپنے بچوں کو سرکاری اسکولوں میں داخل کروا رہے ہیں، 42 پلے گراؤنڈ بنائے ہیں اور 29 ڈسپنسریوں کو بحال کیا ہے۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم کا کہنا تھا نعمت اللہ خان کے بعد کراچی کو پانی کی فراہمی کا کوئی منصوبہ نہیں بنا، اگر بلاول بھٹو کے گھر ٹینکر سے پانی آتا ہے تو بتائیں آپ کی حکومت 18 سال سے کیا کر رہی ہے۔ ریڈ لائن نے شہر کو تباہ کر دیا، اس کا ڈیزائن ہی غلط ہے۔ بن بھی گئی تو مسلئہ حل نہیں ہو گا۔

انھوں نے کہا پیٹرولیم لیوی کم کرنے کے حکومتی وعدے کا انتظار کر رہے ہیں۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•7 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•7 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•7 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•38 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•38 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•38 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...