ہم نے جواب دیا تو سنبھالنا مشکل ہوجائے گا: فضل الرحمان

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ہم نے جواب دیا تو سنبھالنا مشکل ہوجائے گا: فضل الرحمان"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے جواب دیا تو سنبھالنا مشکل ہوجائے گا۔
- پشاور میں پارٹی کے سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ خواجہ آصف محترم اور بھائی ہیں، میں نے صرف تھوڑی گدگی کی تھی۔
- انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف کو اگلے دن غصہ آیا، دیر سے یاد آنے والا مکا خود کو مارنا چاہیے۔
- جے یو آئی سربراہ نے مزید کہا کہ ہم تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں، ہم نے جواب دیا تو آپ کے لیے سنبھالنا مشکل ہوجائے گا۔
پشاور (نمائندہ خصوصی):
۔جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے جواب دیا تو سنبھالنا مشکل ہوجائے گا۔
پشاور میں پارٹی کے سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ خواجہ آصف محترم اور بھائی ہیں، میں نے صرف تھوڑی گدگی کی تھی۔
انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف کو اگلے دن غصہ آیا، دیر سے یاد آنے والا مکا خود کو مارنا چاہیے۔
جے یو آئی سربراہ نے مزید کہا کہ ہم تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں، ہم نے جواب دیا تو آپ کے لیے سنبھالنا مشکل ہوجائے گا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



