پارلیمان سے بلوں کی منظوری پر مشاورت کیلئے اہم بیٹھک

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پارلیمان سے بلوں کی منظوری پر مشاورت کیلئے اہم بیٹھک"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے مشاورتی اجلاس میں ن لیگ اور پی پی کے اہم رہنما شریک ہوئے۔
- اجلاس میں وفاقی وزراء سینیٹر اعظم نذیر تارڑ ، وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری اور پی پی کے نوید قمر، سینیٹر شیری رحمان، فاروق ایچ نائیک، حسین طارق اور سینیٹر ضمیر گھمرو بھی موجود تھے۔
- ذرائع کے مطابق مشاورتی اجلاس میں قومی اسمبلی سینیٹ سے بلوں کی منظوری پر مشاورت کی گئی۔
اسلام آباد (قومی بیورو): قومی اسمبلی اور سینیٹ سے بلوں کی منظوری پر مشاورت کے لیے اہم بیٹھک ہوئی۔
اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے مشاورتی اجلاس میں ن لیگ اور پی پی کے اہم رہنما شریک ہوئے۔
اجلاس میں وفاقی وزراء سینیٹر اعظم نذیر تارڑ ، وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری اور پی پی کے نوید قمر، سینیٹر شیری رحمان، فاروق ایچ نائیک، حسین طارق اور سینیٹر ضمیر گھمرو بھی موجود تھے۔
ذرائع کے مطابق مشاورتی اجلاس میں قومی اسمبلی سینیٹ سے بلوں کی منظوری پر مشاورت کی گئی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



