کراچی میں پولیس نے ایک جیسا نام ہونے پر شہری پر 29 مقدمات ڈال دیے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی میں پولیس نے ایک جیسا نام ہونے پر شہری پر 29 مقدمات ڈال دیے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے درخواست گزار کاشف کے نام پر درج مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا جبکہ پولیس نے شہری پر 29 مقدمات بھی ڈال دیے۔
- وکیل درخواست گزار جہانگیر شمس نے بتایا کہ پاک کالونی پولیس نے درخواست گزار کا شناختی کارڈ نمبر اس کے ہم نام ملزم سے منسوب کردیا۔
- یہ پڑھیں: کراچی: پولیس کا کارنامہ، پکڑی گئی منشیات دوبارہ منشیات فروشوں کو بیچ دی۔
- شناختی کارڈ نمبر کے غلط اندراج کے باعث درخواست گزار کے ناقابل ضمانت وارنٹ بھی جاری ہوئے اور درخواست گزار کو ایک ہفتے تک پولیس نے حراست میں رکھا۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی میں پولیس نے ایک جیسا نام ہونے پر شہری کا شناختی کارڈ نمبر عادی ملزم سے جوڑ دیا۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے درخواست گزار کاشف کے نام پر درج مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا جبکہ پولیس نے شہری پر 29 مقدمات بھی ڈال دیے۔
وکیل درخواست گزار جہانگیر شمس نے بتایا کہ پاک کالونی پولیس نے درخواست گزار کا شناختی کارڈ نمبر اس کے ہم نام ملزم سے منسوب کردیا۔
یہ پڑھیں: کراچی: پولیس کا کارنامہ، پکڑی گئی منشیات دوبارہ منشیات فروشوں کو بیچ دی۔
شناختی کارڈ نمبر کے غلط اندراج کے باعث درخواست گزار کے ناقابل ضمانت وارنٹ بھی جاری ہوئے اور درخواست گزار کو ایک ہفتے تک پولیس نے حراست میں رکھا۔
عدالت نے درخواست کی سماعت پندرہ دسمبر تک ملتوی کردی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



