امریکی سینیٹ میں کس کا پلڑا بھاری؟ ٹرمپ مشکل میں؛ 11 نشستوں پر کانٹے کا مقابلہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکی سینیٹ میں کس کا پلڑا بھاری؟ ٹرمپ مشکل میں؛ 11 نشستوں پر کانٹے کا مقابلہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے تجزیے کے مطابق ڈیموکریٹس کو سینیٹ میں اکثریت حاصل کرنے کے لیے ری پبلکنز کی چار نشستیں جیتنے کے ساتھ اپنی تمام موجودہ نشستیں برقرار رکھنا ہوں گی۔
- انتخابی ماحول کئی ماہ سے ڈیموکریٹس کے حق میں دکھائی دے رہا ہے جبکہ صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی، مہنگائی، ایران جنگ اور حکومتی معاملات پر عوامی بے چینی انتخابی مہم پر اثرانداز ہو رہی ہے۔
- شمالی کیرولائنا میں ڈیموکریٹ امیدوار رائے کوپر کو کامیابی کے لیے مضبوط امیدوار سمجھا جا رہا ہے جبکہ اوہائیو میں سابق سینیٹر شیروڈ براؤن اور ٹیکساس میں جیمز ٹالاریکو کے مقابلے بھی خاص توجہ کا مرکز ہیں۔
اسلام آباد (قومی بیورو): امریکا کے وسط مدتی انتخابات سے ایک روز قبل سینیٹ کی 11 نشستیں دونوں بڑی جماعتوں حکمراں ریپبلکن اور اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹس کے لیے فیصلہ کن بن گئی ہیں۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے تجزیے کے مطابق ڈیموکریٹس کو سینیٹ میں اکثریت حاصل کرنے کے لیے ری پبلکنز کی چار نشستیں جیتنے کے ساتھ اپنی تمام موجودہ نشستیں برقرار رکھنا ہوں گی۔
انتخابی ماحول کئی ماہ سے ڈیموکریٹس کے حق میں دکھائی دے رہا ہے جبکہ صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی، مہنگائی، ایران جنگ اور حکومتی معاملات پر عوامی بے چینی انتخابی مہم پر اثرانداز ہو رہی ہے۔
شمالی کیرولائنا میں ڈیموکریٹ امیدوار رائے کوپر کو کامیابی کے لیے مضبوط امیدوار سمجھا جا رہا ہے جبکہ اوہائیو میں سابق سینیٹر شیروڈ براؤن اور ٹیکساس میں جیمز ٹالاریکو کے مقابلے بھی خاص توجہ کا مرکز ہیں۔ مین، الاسکا، کنساس اور آئیووا میں بھی سخت مقابلے کی توقع ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



