ٹرمپ اور نیتن یاہو کی الیکشن میں شکست پر ایران میں جشن؛ پتلے جلادیے گئے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ٹرمپ اور نیتن یاہو کی الیکشن میں شکست پر ایران میں جشن؛ پتلے جلادیے گئے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایرانی دارالحکومت تہران کے عالمی شہرت یافتہ انقلاب اسکوائر میں امریکی سفارت خانے پر قبضے کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر عوام کی بڑی تعداد جمع ہوگئی۔
- اس موقع پر ایرانیوں نے امریکا اور اسرائیل میں ہونے والے حالیہ الیکشن میں ٹرمپ اور نیتن یاہو کی جماعتوں کو شکست فاش پر خوشیاں منائیں اور دونوں رہنماوں کا پتلا جلا کر شہید علی خامنہ ای کا بدلہ لینے کا عزم کیا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکا میں ہونے والے وسط مدتی الیکشن میں صدر ٹرمپ کی جماعت کی شکست اور اس سے چند روز قبل اسرائیل میں نیتن یاہو کی سادہ اکثریت حاصل نہ کرپانے کی خوشی میں ایران میں جشن منایا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایرانی دارالحکومت تہران کے عالمی شہرت یافتہ انقلاب اسکوائر میں امریکی سفارت خانے پر قبضے کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر عوام کی بڑی تعداد جمع ہوگئی۔
اس موقع پر ایرانیوں نے امریکا اور اسرائیل میں ہونے والے حالیہ الیکشن میں ٹرمپ اور نیتن یاہو کی جماعتوں کو شکست فاش پر خوشیاں منائیں اور دونوں رہنماوں کا پتلا جلا کر شہید علی خامنہ ای کا بدلہ لینے کا عزم کیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



