ایران نے برطانیہ کی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران نے برطانیہ کی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عرب میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی اسرائیلی جنگ میں برطانیہ کی حمایت اور ایران مخالف اقدامات کے ردعمل میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
- وزارت خارجہ کے مطابق ایران اپنی قومی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔
- وال اسٹریٹ جرنل کا کہنا ہے کہ فوجی کارروائی امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد شروع ہو سکتی ہے۔
- دوسری جانب برطانیہ نے رواں سال جولائی میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب فورس کو اپنی قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا تھا۔
بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): ایران نے برطانیہ کی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا، جبکہ برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کو بھی دشمن گروپ قرار دے دیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی اسرائیلی جنگ میں برطانیہ کی حمایت اور ایران مخالف اقدامات کے ردعمل میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزارت خارجہ کے مطابق ایران اپنی قومی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔
وال اسٹریٹ جرنل کا کہنا ہے کہ فوجی کارروائی امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد شروع ہو سکتی ہے۔
دوسری جانب برطانیہ نے رواں سال جولائی میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب فورس کو اپنی قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا تھا۔
برطانوی فیصلے کے تحت ملک میں پاسدارانِ انقلاب کی مدد کرنے والوں کو 14 سال تک قید کی سزا ہوسکتی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



